علی امین گنڈاپور

امن منصوبے کے نام پر 2 ریاستی فارمولا مسترد کرتے ہیں، گنڈاپور

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ٹرمپ کے امن منصوبے کو دو ریاستی فارمولا قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔ وزیراعلٰی نے اپنے بیان میں کہا بحیثیت مسلمان و پاکستانی ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے ، مزید پڑھیں

عاصم افتخار

سلامتی کونسل غزہ میں جاری خونریزی روکنے میں پھر ناکام رہی، عاصم افتخار

جنیوا(رپورٹنگ آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل غزہ میں جاری خونریزی روکنے میں ایک بار پھر ناکام رہی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے مسئلے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے ، فضل الرحمن

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جب تک فلسطینی خود فیصلہ نہ کریں، کوئی زبردستی حل مسلط نہیں کیا جا سکتا۔ حماس کے بغیر مسئلہ فلسطین حل نہیں ہوسکتا کیونکہ مزید پڑھیں

فلسطین

فلسطین کیلئے ٹرمپ کا بیس نکاتی پلان، یورپی ممالک نے بھی حمایت کردی

برسلز(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطین کے حوالے سے مجوزہ بیس نکاتی امن پلان کو یورپی ممالک اور متعدد عالمی سربراہان کی جانب سے مثبت ردِعمل ملا ہے۔ اس پلان میں جنگ بندی، انسانی امداد کی فراہمی، جبری مزید پڑھیں

محمود عباس

حماس کو فلسطینی اتھارٹی کے سامنے ہتھیار ڈالنا ہوں گے، محمود عباس

مقبوضہ بیت المقدس(رپورٹنگ آن لائن)فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ حماس کو ہر صورت اپنے ہتھیار فلسطینی اتھارٹی کے سامنے ڈالنا ہوں گے۔ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام کانفرنس سے خطاب میں فلسطینی اتھارٹی کے صدر نے مزید پڑھیں

فلسطین

80 فیصد سے زائد ممالک فلسطینی ریاست کو تسلیم کر چکے ، اب امریکہ کو آنکھیں مزید بند نہیں کرنی چاہئیں

اقوام متحدہ (رپورٹنگ آن لائن) اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں مسئلہ فلسطین کے پرامن حل اور “دو ریاستی حل” کے نفاذ کے حوالے سے اعلیٰ سطحی بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں فرانس، بیلجیئم اور لکسمبرگ سمیت چھ مزید پڑھیں

انتھونی البانیز

فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا امن کی جانب اہم پیش رفت ہے، آسٹریلوی وزیرِاعظم

کینبرا(رپورٹنگ آن لائن)آسٹریلوی وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کی جانب سے ریاستِ فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنا مشرقِ وسطی میں دیرپا امن کے قیام کی جانب ایک عملی اور مثبت قدم ہے۔ عرب مزید پڑھیں

شیری رحمان

سینیٹر شیری رحمان کا مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل سے متعلق اقوام متحدہ کی قرارداد کا خیر مقدم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت میں اقوام متحدہ کی قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے تاریخی پیش رفت مزید پڑھیں

مارکو روبیو

فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے سے مسائل بڑھ جائیں گے، امریکا

کیوٹو (رپورٹنگ آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا نے تمام ممالک کو بتا دیا ہے کہ فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے سے مسائل بڑھ جائیں گے۔ مارکو روبیو نے ایکواڈور میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں