عالمی بینک

پاکستان میں معاشی استحکام مضبوط ہورہا ہے، ناجے بنحیسن

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر برائے پاکستان ناجے بنحیسن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی استحکام مضبوط ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ معاشی استحکام سے پاکستان کیلئے 10 سالہ ترقیاتی منصوبے کے مزید پڑھیں

وزیر دفاع

جرمنی کے سفیر کی وزیر دفاع سے ملاقات ،دفاعی تعاون اور علاقائی استحکام کے حوالے سے گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی جمہوریہ جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے اسلام آباد میں وزیر دفاع ودفاعی پیداوار خواجہ محمد آصف سے ایک نتیجہ خیز اور خوشگوار ملاقات کی۔ بات چیت میں دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے پر مزید پڑھیں

عالمی بینک

موسمیاتی تبدیلی،پاکستان میں پانی کے غیر زرعی استعمال میں نمایاں اضافہ متوقع ہے، عالمی بینک

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)عالمی بینک نے کہا ہے موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان میں غیر زرعی مقاصد کے لیے پانی کے استعمال میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی بینک کی تازہ رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں

انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور

یو ای ٹی لاہور نے 2طلبہ کو کمپیوٹر سائنس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے فائزہ محمود کو کمپیوٹرسائنس میں ”بائیولوجیکل سکوئنس کی درستی اور پائیداری کیلئے ایک کمپیوٹیشنل فریم ورک ”کے موضوع پر، جبکہ مائدہ شاہد کو ”سوشل ڈیلمہ کی صورتحال کے حل کیلئے مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

سی پیک فیز ٹو میں چینی کمپنیوں کو پیداواری یونٹس پاکستان منتقل کرنے پر قائل کیا جائیگا،وزیر خزانہ

ڈیووس (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سی پیک فیز ٹو میں حکومت ٹو حکومت کی بجائے بزنس ٹو بزنس پر توجہ مرکوز رہے گی، سی پیک فیز ٹو میں چینی کمپنیوں کو پیداواری یونٹس مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کا عالمی بینک کی جانب سے 20 ارب ڈالر دینے کے وعدے کا خیرمقدم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی بینک کی طرف سے 20 ارب ڈالر دینے کے وعدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے معاشی بنیادیں مضبوط کرنے کیلئے آرمی چیف اور رفقا کی کاوشوں کی تعریف کی۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

احسن اقبال

احسن اقبال سے پاکستانی نڑاد امریکی پروفیسر مدثر وائیں کی ملاقات، تعلیمی نظام کے حوالے سے گفتگو

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی، اصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستانی نژاد امریکی پروفیسر مدثر وائیں نے بدھ کو ملاقات کی جس میں پاکستانی تعلیمی نظام کے معیار اور کوالٹی اشورنس کے حوالے سے مزید پڑھیں

چائنا میڈیا گروپ

چائنا میڈیا گروپ اور چین کی وزارت زراعت و دیہی امور کے درمیان اسٹریٹجک تعاون پر اتفاق

بیجنگ (رپورٹنگ آ ن لائن) چائنا میڈیا گروپ اور وزارت زراعت و دیہی امور نے بیجنگ میں اسٹریٹجک تعاون کے فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے۔وزارت زراعت اور دیہی امور کے وزیر ہان جون اور چائنا میڈیا گروپ کے صدر مزید پڑھیں

او لمپک کمیٹی

او لمپک کمیٹی کا” واڈا” کی اتھارٹی کے احترام اور کلین ایتھلیٹس کے حقوق کے تحفظ پر زور

پیرس (رپورٹنگ آن لائن) انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (IOC) کے صدر تھامس باخ نے ایک پریس کانفرنس کی جس میں ا نہوں نے پیرس اولمپک گیمز کی کامیابی کا خلاصہ کیا اور مستقبل میں امریکہ میں ہونے والے اولمپکس کے لیے مزید پڑھیں