کیسپر ویلڈکیمپ

اسرائیل پر پابندیوں کیلئے کابینہ کی حمایت حاصل کرنے میں ناکامی، نیدرلینڈز کے وزیر خارجہ مستعفی

ایمسٹرڈیم (رپورٹنگ آن لائن)نیدرلینڈز کے وزیر خارجہ کیسپر ویلڈکیمپ عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیدر لینڈز کے وزیر خارجہ کیسپر ویلڈکیمپ نے غزہ میں اسرائیلی فوجی حملے کے خلاف اضافی پابندیوں کے لیے کابینہ مزید پڑھیں

موسیٰ ہراج

ایک اورپاکستانی موسیٰ ہراج آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہوگئے

لندن (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی طالبعلم موسیٰ ہراج آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہوگئے۔ وہ سابق وفاقی وزیر محمد رضا حیات ہراج کے صاحبزادے ہیں۔ موسیٰ ہراج اس عہدے پر منتخب ہونے والے چوتھے پاکستانی ہیں، اس عہدے پر بینظیر بھٹو، مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمر ایوب پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے دیے گئے استعفے میں اپوزیشن لیڈر کی ذمہ داریاں اور کیسز میں عدالت مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کی تقرری کے خلاف درخواست کو منظور کرلیا، لاہور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

جاپانی وزیراعظم

جاپانی وزیراعظم کا عہدے سے مستعفی ہونے اور آئندہ الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

ٹوکیو(رپورٹنگ آن لائن)جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدا نے عہدے سے مستعفی ہونےکا اعلان کر دیا،غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا نے اپنے بیان میں کہا کہ اگلے ماہ عہدے سے مستعفی ہو جاﺅں گا،فومیو کشیدا مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیر اعلیٰ کے عہدے کیلئے نامزدگی کے بعد افسران نے مریم نواز کو رپورٹ کرنا شروع کر دی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان نے دوسرے روز بھی ملاقات کر کے پنجاب کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بھی نامزد وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سینئر سیاستدان انوارالحق کاکڑ نے ملک کے آٹھویں نگران وزیر اعظم کا حلف اٹھا لیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب کا آغاز مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ کا فل بنچ 12اپریل کو عمران خان کو پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست پر سماعت کریگا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کا پانچ رکنی فل بنچ 12اپریل کو عمران خان کو تحریک انصاف کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر سماعت کرے گا ۔بنچ کی سربراہی جسٹس شاہد بلال حسن کریں گے جبکہ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری نہ کرنے اور گورنر کو عہدے سے ہٹانے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی ۔درخواست جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی مزید پڑھیں