پراپرٹی ٹیکس نادہندگان

حکام بالا اور عدالتی احکامات کی خلاف ورزی، راولپنڈی میں پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کی جائیدادیں سیل۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے فیلڈ سٹاف نے شہر بھر میں پراپرٹی ٹیکس کے نادہندگان کی جائیدادیں بحق سرکار سربمہر کرنا شروع کردی ہیں۔جو کہ عدالت عالیہ اور ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے احکامات مزید پڑھیں

صاف پانی کرپشن ریفرنس

صاف پانی کرپشن ریفرنس،شہباز شریف کی صاحبزادی اور داماد کی گرفتاری کی تعمیل کا حکم ،اثاثہ جات کی تفصیلات طلب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی صاحبزادی رابعہ عمران اور داماد عمران علی یوسف کے خلاف صاف پانی کمپنی کرپشن ریفرنس میں مسلسل غیر حاضری پر دونوں ملزمان کو گرفتار کرنے مزید پڑھیں

گڈز ٹرانسپورٹرز

حکومت ایکسل ویٹ لوڈلمٹ قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنائے ‘گڈز ٹرانسپورٹرز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری محمد اظہرقادری نے کہاہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی رو شنی میں حکومت اور متعلقہ ادارے فوری طور پر اوور اوور لوڈنگ کے خاتمے مزید پڑھیں

بذریعہ اشتہار طلبی

نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے عدالتی احکامات پر عمل درآمد ، اشتہار جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے عدالتی احکامات پر عمل درآمد ہو گیا۔حکومت نے العزیزیہ اسٹیل ملز اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی طلبی کے اشتہارات اخبارات میں شائع کرا دئیے،دونوں مزید پڑھیں

چڑیا گھر

چڑیا گھر سے جانوروں کی منتقلی کے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے پر چیف جسٹس ہائیکورٹ برہم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) چڑیا گھر سے جانوروں کی منتقلی کے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے پر چیف جسٹس ہائیکورٹ برہم۔ جسٹس اطہر من اللہ نے واضح کردیا کہ جانوروں کی محفوظ پناہ گاہوں میں منتقلی کیلئے مزید پڑھیں