صدر علوی

صدر علوی سے عالمی ادارہ صحت کے سبکدوش ہونے والے کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹر پالیتھا مہیپالا کی ملاقات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر عارف علوی سے عالمی ادارہ صحت کے سبکدوش ہونے والے کنٹری ڈائریکٹر ڈاکٹر پالیتھا مہیپالا نے ملاقات کی جس میں گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت کہا ہے کہ ملک کو درپیش صحت کے چیلنجز پر قابو مزید پڑھیں

خسرے کا مرض

خسرے کا مرض پھیلنے لگا، موذی مرض سے ہلاکتوں میں 43 فیصد اضافہ، عالمی ادارہ صحت

لاہور(سلیمان چودھری)دنیا بھر سے بچوں کا خسرہ میں مبتلا ہونے اور اس سے ہلاکتوں کی خطرات بڑھنے لگے، عالمی ادارہ صحت کے مطابق 2022 میں خسرہ کے کیسز میں 18 فیصد اورہلاکتوں میں 43 فیصد اضافہ ہوا ۔ عالمی ادارہ مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کا الشفا ہسپتال سے رابطہ منقطع

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ تنظیم کا غزہ کی پٹی کے الشفا ہسپتال سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے ہسپتال کو بار بار حملوں کا نشانہ بنائے مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کو منکی پاکس کی ادویات دینے کی یقین دہانی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو منکی پاکس کی ادویات دینے کی یقین دہانی کرادی۔ عالمی ادارہ صحت پاکستان کو منکی پاکس کی جدید دوا انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دے گا۔ عالمی ادارہ صحت مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت

سوڈان میں ہیضہ پھیلنے لگا، عالمی ادارہ صحت متحرک ہوگیا

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ سوڈان میں ہیضے کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ ادارہ نے متاثرہ علاقوں میں ریپڈ ریسپانس ٹیمیں تعینات کر دی ہیں۔ ادارہ سوڈانی وزارت صحت کی مدد کے لیے مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کا پاکستان اور افغانستان میں پولیو کے پھیلاؤ پر اظہارِ تشویش

جنیوا(رپورٹنگ آن لائن)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی پولیو ایمرجنسی کمیٹی نے پاکستان اور افغانستان میں پولیو کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی پولیو ایمرجنسی کمیٹی نے کہا کہ مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت نے مصنوعی مٹھاس کو مضر صحت قرار دیدیا

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے مصنوعی مٹھاس کو مضر صحت قرار دے دیا۔عالمی ادارہ صحت کی جانب سے مصنوعی میٹھے کیمیکلز سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کی گئی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق مصنوعی میٹھے کیمیکلز مزید پڑھیں