بشری بی بی

بشریٰ بی بی اور وکلاء صفائی کی عدم موجودگی پر عدالت کابرہمی کااظہار

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وکلاء صفائی کی عدم موجودگی پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگریہی طریقہ رہا تو ملزمہ کی ضمانت منسوخ کرکے ان کے وارنٹ مزید پڑھیں

حلیم عادل

سرکاری زمین پر قبضے کا الزام، حلیم عادل کی ضمانت منسوخ، کراچی سے گرفتار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کوسرکاری زمین پر قبضے کے الزام میں ضمانت منسوخ ہونے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی انکروچمنٹ ٹربیونل میں قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی مزید پڑھیں

وزیر قانون فواد چوہدری

بدعنوانی کے مقدمے میں مطلوب شہباز شریف کی جگہ کوئی اور ہوتا تو ضمانت منسوخ ہو چکی ہوتی ، فواد چوہدری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ شہباز شریف بد عنوانی کے مقدمات میں مطلوب ہیں ، ان کی جگہ کوئی اور عام شخص ہوتا تو اس کی اب تک ضمانت منسوخ ہو چکی مزید پڑھیں

آغا سراج

نیب ٹیم کی 15 گھنٹے بعد واپسی،اثاثہ جات کیس میں آغا سراج کی گرفتاری نہ ہوسکی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت منسوخ ہونے کا معاملہ، نیب ٹیم کو گرفتاری میں کامیابی نہ مل سکی۔ 15گھنٹے بعد نیب ٹیم آغا سراج کے گھر سے واپس چلی گئی۔ تفصیلات مزید پڑھیں

پاکستانی سکھ خاتون

وہ پاکستانی سکھ خاتون جس نے پولیس کو تگنی کا ناچ نچا دیا.ایک کے بعد ایک روپ بدل لیا۔

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ پشاورپولیس نے پہلی سکھ خاتون صحافی کادعوی کرنے والی لڑکی کو اغوا کیس میں احاطہ عدالت سے شوہر سمیت گرفتار کر لیاہے۔ شالیم کور، آیون بھٹی، روحید سنگھ اور جاوید تھامس کو ضمانت منسوخ ہونے پر اویناش مزید پڑھیں

نواز شریف

ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب کی نواز شریف کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست پر اعتراض عائد

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب کی نواز شریف کی ضمانت منسوخ کرنے کی درخواست پر اعتراض عائد کر دیا گیا ۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرارآفس نے نیب کی درخواست پر اعتراض عائد کیا ،رجسٹرار مزید پڑھیں