گور نر سندھ عمران اسماعیل

و زیر اعظم سے گور نر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات ،کورونا کی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسمعیل نے ملاقات کی جس میں صوبہ سندھ کی صورتحال اور خصوصا کورونا کی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ گورنر سندھ نے کورونا کے مزید پڑھیں

اسد عمر

وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں جا رہے اپنا مشن پورا کریں گے، اسد عمر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ جو سمجھتے ہیں عمران خان کو ہٹا کر خودآجائیں گے. وہ سیاست نہیں جانتے، وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں جارہے اپنامشن پوراکریں گے۔ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آنے والے سال میں معیشتوں کی بحالی کا عمل سست روی کا شکار رہے گا، آئی ایم ایف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ رواں سال کسادبازاری کی صورتحال اندازوں سے بڑھ کر ہونے کا امکان ہے جبکہ آنے والے سال میں معیشتوں کی بحالی کا مزید پڑھیں

وسیم خان

لاجسٹک چیلنجز کے سبب ہمیں غیرمعمولی حالات میں مشکلات کا سامنا تھا،وسیم خان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ لاجسٹک چیلنجز کے سبب ہمیں غیرمعمولی حالات میں مشکلات کا سامنا تھا مگرہم نے اس سارے عمل میں بہت کچھ سیکھا ہے، مصباح الحق کو صورتحال مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب سے پرویز الٰہی کی ملاقات، دونوں کا ملکر صوبے کی خدمت کا عزم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سے سپیکر چودھری پرویز الٰہی نے ملاقات کی ہے، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور فلاح عامہ کے منصوبوں پر تبادلہ خیال اور باہمی ورکنگ ریلیشن کے معاملات پر بات مزید پڑھیں

میئر کراچی وسیم اختر

ہمارے مسائل بہت ہیں مگر وسائل اتنے نہیں کہ تمام نالوں کی صفائی کریں، میئرکراچی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)میئر کراچی وسیم اختر نے کہاہے کہ ہمارے مسائل بہت ہیں مگر وسائل اتنے نہیں کہ تمام نالوں کی صفائی کریں۔خصوصی گفتگو کے دوران کراچی کی صفائی اور وسائل کی کمی سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں