اسد عمر

کورونا کا خطرہ بدستور موجود، ہیلتھ گائیڈ لائنز پر عدم عملدرآمد سے کورونا دوبارہ پھیل سکتا ہے، اسد عمر

اسلام آ باد ( ر پورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا خطرہ بدستور موجود ہے، ہیلتھ گائیڈ لائنز پر عدم عملدرآمد سے کورونا دوبارہ پھیل سکتا ہے، قوم محرم الحرام میں گائیڈ مزید پڑھیں

رافیل نڈال

دفاعی چیمپئن رافیل نڈال یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 2020ء نہیں کھیلیں گے

میڈرڈ (ر پورٹنگ آن لائن) سپین کے شہرہ آفاق ٹینس سٹار، عالمی نمبر دو اور دفاعی چیمپئن رافیل نڈال نے رواں ماہ کے آخر میں شروع ہونے والے دوسرے گرینڈ سلام یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت نہ کرنے مزید پڑھیں

شعیب اختر

شعیب اختر کا عوام کو عیدالاضحی پر محتاط رہنے کا مشورہ ،ایسا نہ کیا تو پھر ’پھینٹا‘ لگ سکتا ہے

راولپنڈی (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے عوام کو عیدالاضحی پر محتاط رہنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو ایک بار پھر ’پھینٹا‘ لگ سکتا ہے۔سماجی رابطے مزید پڑھیں

علی زیدی

وعدہ ہے کراچی کی صورتحال پر اب خاموش نہیں بیٹھوں گا، علی زیدی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے بارش کے باعث کراچی کی ہونے والی صورتحال پر صوبائی حکومت پیپلز پارٹی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہت ہوگیا، اہل کراچی سے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ میں کرونا وائرس وبائی مرض کی صورتحال بہتر ہونے سے پہلے بگڑ سکتی ہے ، ٹرمپ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکہ میں کرونا وائرس وبائی مرض کی صورتحال شاید بہتر ہونے سے پہلے ہی خراب ہوجائے گی ۔ٹرمپ نے تقریبا تین ماہ کے عرصہ کے دوران وائٹ ہاس مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم متوقع آٹا بحران کے خطرے سے نمٹنے کیلئے سرکاری گندم مارکیٹ میں لانے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے متوقع آٹا بحران کے خطرے سے نمٹنے کیلئے سرکاری گندم فوری طور پر مارکیٹ میں لانے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ گندم کے متوقع مزید پڑھیں

گور نر سندھ عمران اسماعیل

و زیر اعظم سے گور نر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات ،کورونا کی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسمعیل نے ملاقات کی جس میں صوبہ سندھ کی صورتحال اور خصوصا کورونا کی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ گورنر سندھ نے کورونا کے مزید پڑھیں

اسد عمر

وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں جا رہے اپنا مشن پورا کریں گے، اسد عمر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے کہا ہے کہ جو سمجھتے ہیں عمران خان کو ہٹا کر خودآجائیں گے. وہ سیاست نہیں جانتے، وزیراعظم عمران خان کہیں نہیں جارہے اپنامشن پوراکریں گے۔ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آنے والے سال میں معیشتوں کی بحالی کا عمل سست روی کا شکار رہے گا، آئی ایم ایف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ رواں سال کسادبازاری کی صورتحال اندازوں سے بڑھ کر ہونے کا امکان ہے جبکہ آنے والے سال میں معیشتوں کی بحالی کا مزید پڑھیں

وسیم خان

لاجسٹک چیلنجز کے سبب ہمیں غیرمعمولی حالات میں مشکلات کا سامنا تھا،وسیم خان

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا ہے کہ لاجسٹک چیلنجز کے سبب ہمیں غیرمعمولی حالات میں مشکلات کا سامنا تھا مگرہم نے اس سارے عمل میں بہت کچھ سیکھا ہے، مصباح الحق کو صورتحال مزید پڑھیں