عظمی بخاری

وزیراعظم جلد ایک اور بڑی خوشخبری کا اعلان کرنے والے ہیں’عظمیٰ بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف جلد ہی ایک اور بڑی خوشخبری کا اعلان کرنے والے ہیں، اب پاکستان میں خوشخبریوں کا موسم شروع ہوگیا ہے. بجلی کی قیمتوں مزید پڑھیں

سعید غنی

شاہراہ بھٹو ایکسپریس وے کا فیز ٹو اپریل میں عوام کے لئے کھول دیا جائے گا،سعید غنی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ شاہراہ بھٹو ایکسپریس وے کا فیز ٹو اپریل میں عوام کے لئے کھول دیا جائے گا۔ 15 کلومیٹر اس طویل فیز کے درمیان 4 کلومیٹر طویل اوور ہیڈ مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

اسلام آباد اور لاہور پر حملے کیے وہ کتاب میں نہیں لکھا’عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے مجھے کتاب بھجوائی، شاید مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

وزیراعلی مریم نواز کا 167 سال بعد مری کے تاریخی مال روڈ کی توسیع اور بحالی کا بڑا منصوبہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے 167 سال بعد مری کے تاریخی مال روڈ کی توسیع اور بحالی کے بڑے منصوبے کی اصولی منظوری دے دیا. ـ 550 ملین روپے کی لاگت سے منصوبے پر والڈ سٹی اتھارٹی مزید پڑھیں

ناصر شاہ

2029 میں وزیرِ اعظم بلاول بھٹو ہوں گے: ناصر شاہ

حیدرآباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ توانائی، پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ سندھ ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ 2029 میں وزیرِ اعظم بلاول بھٹو زرداری ہوں گے۔ حیدرآباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کم یونٹس کے استعمال والوں مزید پڑھیں

محمد نواز شریف

مخالفین کو بغض، حسد، گالم گلوچ، بدتمیزی، بدتہذیبی کے سوا کچھ نہیں آتا ‘نواز شریف

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مخالفین کو بغض، حسد، گالم گلوچ، بدتمیزی، بدتہذیبی کے سوا کچھ نہیں آتا ،ترقی کا تسلسل نہ ٹوٹتا تو ملک خطے اور مزید پڑھیں

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) بلائنڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب لاہور میں دھوم دھام سے منعقد ہوئی۔تقریب میں پاکستان، بنگلہ دیش، جنوبی افریقہ، سری لنکا، افغانستان نے شرکت کی، تمام ٹیموں کو ڈھول کی تھاپ پر الحمرا ہال مزید پڑھیں

صوبائی وزیر

صوبائی وزیر صحت کا گنگارام ہسپتال میں زیرتعمیرمدراینڈچائلڈبلاک کا دورہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے گنگارام ہسپتال میں زیرتعمیرمدراینڈچائلڈبلاک کا دورہ کیا۔اس موقع پر سپیشل سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈمیڈیکل ایجوکیشن محمد عثمان،وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرخالد مسعودگوندل،ایم ایس گنگارام ہسپتال ڈاکٹراطہر،اعجاز شیخ اور سی اینڈڈبلیوکے مزید پڑھیں

وزیر صنعت پنجاب

باشعور عوام لٹیروں کو کبھی دوبارہ قومی خزانے پر ہاتھ صاف نہیں کرنے دینگے’وزیر صنعت پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ باشعور عوام لٹیروں کو کبھی دوبارہ قومی خزانے پر ہاتھ صاف نہیں کرنے دیں گے۔اپنے جاری کردہ بیان میں صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں مزید پڑھیں