عمران خان

بانی پی ٹی آئی کا پارٹی رہنماوں سے ملاقات کیلئے عدالت سے رجوع

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن) بانی پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنماوں سے ملاقات کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانی تحریک انصاف نے وکیل شیر افضل مروت کے ذریعے درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا مزید پڑھیں

شہریار آفریدی کی گرفتاری پر توہینِ عدالت کیس کسی اور بینچ کو منتقلی کی استدعا مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی ایم پی او کے تحت گرفتاری پر توہینِ عدالت کیس کسی اور بینچ کو منتقل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

شہریار آفریدی کے کاغذات نامزدگی منظور، الیکشن لڑنے کی اجازت

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن ٹربیونل نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیئے۔ تفصیلات کے مطابق شہریار آفریدی کی اپیل پر الیکشن ٹریبونل میں سماعت ہوئی جسے منظور کر لیا گیا۔واضح مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کی شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزارکی گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کو کسی اور مقدمے میں گرفتاری سے روکنے کے حکم میں 21 نومبر تک توسیع کردی۔ پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

شہریار آفریدی کیس: ڈی سی اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت کا باقاعدہ ٹرائل 28 ستمبر کو ہو گا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن کیخلاف توہین عدالت کیس میں باقاعدہ ٹرائل 28 ستمبر سے شروع ہو گا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے تحریری حکم نامے میں آئندہ سماعت کی مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

شہریار آفریدی کا ایم پی او کے تحت گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شہریار آفریدی نے ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ رہنما تحریک انصاف شہریار آفریدی نے اسلام آباد مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

جی ایچ کیو حملہ کیس، شہریار آفریدی کی ضمانت منظور

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر شہریار آفریدی کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں ضمانت منظور ہو گئی۔ جسٹس انوارالحق پنوں اور جسٹس صفدر سلیم شاہد پر مشتمل لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

شہریار آفریدی کے ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں شہریار مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

شہر یار آفریدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہر یار آفریدی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔شہر یار آفریدی کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ مزید پڑھیں