آئی ایم ایف

حکومت آئی ایم ایف کی اور شرط کے سامنے ڈھیر ،عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا گیا، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں6 روپے تک اضافے کی منظوری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عملدرآمد کرتے ہوئے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق عوام پر مزید بوجھ ڈالتے ہوئے وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شرط رکھ دی، حکومت پاکستان پورا کرنے کیلئے تیار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شرط رکھ دی ہے جس کو حکومت پاکستان پورا کرنے کیلئے تیار ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق موجودہ مالی سال میں لیوی ٹارگٹ میں49 ارب روپے مزید پڑھیں

مفتاح اسمٰعیل

آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے شرط رکھی ہے کہ دوستوں سے 6 ارب ڈالر لیں،مفتاح اسماعیل

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنمااور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے شرط رکھی ہے کہ دوستوں سے6ارب ڈالر لیں، کوئی پاکستان کوڈیفالٹ نہیں دیکھناچاہتا، رواں سال بیرونی ادائیگیوں کے مزید پڑھیں

وزارت خزانہ

حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی،وزارت خزانہ نے مرکزی ڈیبٹ مینجمنٹ آفس قائم کردیا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے مرکزی ڈیبٹ مینجمنٹ آفس قائم کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق ڈیبٹ آفس کے قیام کا مقصد قرضوں کی مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

آئی ایم ایف کی شرط پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا مجبوری ہے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ قیمتیں بڑھانا حکومت کی مجبوری ہے کیونکہ آئی ایم ایف کی یہی شرط ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا مجبوری مزید پڑھیں

فضل الرحمان

پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم میں واپسی ہماری شرط کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے، فضل الرحمان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اتحاد میں واپسی کی خواہشمند ہے لیکن ہماری شرط پر سوچ بچار کی وجہ سے تاخیر ہو رہی ہے،اپوزیشن جماعتوں نے میرا مزید پڑھیں