شیرافضل مروت

کھسر پھسر پر قومی اسمبلی کی سیٹ کیوں چھوڑوں؟ پارٹی پر قبضہ نہیں ہونے دونگا،شیر افضل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف سے نکالے جانے والے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ وہ کھسر پھسر پر قومی اسمبلی کی سیٹ کیوں چھوڑیں؟ پارٹی پر قبضہ نہیں ہونے دیں گے۔ ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عمران خان جیل کی سلاخوں کے پیچھے رہ کر بھی قوم کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے’ مسر ت چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بد ترین سیاسی انتقام اورجیل کی صعوبتوں کے باجود عمران خان پر عزم ہیں،عمران خان سے جب بھی جیل میں ملاقات ہوتی ہے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

9 مئی کیسز، شاہ محمود قریشی،ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9مئی کے پرتشدد واقعات سے حوالے سے درج مقدمات میں پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت ملتوی کردی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کے مقدمات کا ریکارڈ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش،سماعت 11دسمبر تک ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )انسداد دہشت گردی عدالت میں شاہ محمود قریشی کے مقدمات کا ریکارڈ پیش کردیا گیا۔شاہ محمود قریشی کیخلاف مغل پورہ، زمان پارک اور جناح ہاس کے قریب چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے 5 مقدمات کی مزید پڑھیں

شوکاز نوٹس

پی ٹی آئی نے پارٹی ہدایت کی خلاف ورزی پر اپنے 4 اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کردیے، جواب طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی ہدایات کی خلاف ورزی پر اپنے 4 اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شوکاز نوٹس شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی، اسلم گھمن، مقداد علی اور ریاض مزید پڑھیں