آرمی چیف جنرل قمر باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی چینی وزیر دفاع سے ملاقات، تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چینی وزیردفاع سے ملاقات کی، چینی وزیر دفاع نے کہا کہ چین پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیوں میں فنی مدد کو تیار ہے، چینی وزیر دفاع نے مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان سیلاب متاثرین کی امداد کےلئےکل تیسرا ٹیلی تھون کرینگے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے اتوار کی رات کل تیسرا ٹیلی تھون کرینگے، تفصیلات کے مطابق عمران خان نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے تیسرے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ کا دورہ عمر کوٹ، ڈنڈا بردار سیلاب متاثرین نے وزیراعلی سندھ کو روک لیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے عمر کوٹ کے دورے کے موقع پر امداد سے محروم ڈنڈا بردار سیلاب متاثرین نے انہیں روک لیا،نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ عمر کوٹ کے سیلاب متاثرہ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ سندھ

برساتوں اور سیلاب کی وجہ سے ڈیڑھ کروڑ سے بھی زائد لوگ متاثر ہوئے ہیں،وزیر اعلیٰ سندھ

ٹھٹھہ (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے اور سیلاب متاثرین کو درپیش مسائل کو دیکھنے کے لئے ایک ماہ کے دوران دوسری بار ٹھٹھہ پہنچ گئے ۔اس موقع پر میڈیا سے بات مزید پڑھیں

امدادی سرگرمیوں

پاکستان میں فعال چینی کمپنیاں سیلاب متاثرین کی امدادی سرگرمیوں میں پیش پیش

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان میں فعال چینی کمپنیاں اس وقت آفت زدہ علاقوں میں تباہ شدہ بنیادی ڈھانچے کی تعمیر نو اور امدادی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔ پاکستان ہائیڈرو پاور ڈویلپمنٹ ایجنسی مزید پڑھیں

شرجیل میمن

پاکستان اور سیلاب متاثرین ہماری ریڈ لائن ہیں، شرجیل انعام میمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے وزیر اطلاعات ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پاکستان اور سیلاب متاثرین ہماری ریڈ لائن ہیں ۔ گذشتہ روز پی ٹی آئی نے گھنائونی سازش کی ہے ایک جعلی تصویر مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کیلئے کوشاں ہے، وزیراعلی پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کیلئے کوشاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی سے سابق سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری محمد افضل مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم یو این سیکریٹری جنرل کی سیلاب متاثرین کی بے مثال معاونت پر مشکور

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یو این سیکریٹری جنرل کی سیلاب متاثرین کی بے مثال معاونت پر مشکور ہیں ، یو این سیکریٹری جنرل سیلاب متاثرین کی آواز بن کر ابھرے ہیں۔ مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

پنجاب میں سیلاب میں جاں بحق افراد کے لواحقین کی امداد بڑھا کر 10لاکھ کر دی گئی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے سیلاب متاثرین کے لیے مالی امداد میں اضافہ کر دیا،وزیراعلی پنجاب پرویز الہی سے صوبائی وزیر منیب سلطان نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور سیلاب کے بعد مزید پڑھیں