سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، یتیم بچوں کا ب فارم نہ بنا نے پر نادرا کو نوٹس جاری ،5دسمبر تک جواب طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے یتیم بچوں کا ب فارم نہ بنانے کیخلاف درخواست پر نادرا کو نوٹس جاری کردیئے۔ سندھ ہائیکورٹ میں یتیم بچوں کا ب فارم نہ بنانے کیخلاف بچوں کی والدہ کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف 2 درخواستوں کو یکجا کردیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں ایک بار پھر درخواست دائر کردی گئی جبکہ عدالت نے دونوں درخواستوں کو یکجا کرکے سماعت کل(جمعرات) تک ملتوی کردی۔سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے 26 ویں آئینی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کر دیا گیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کر دیا گیا۔سندھ ہائیکورٹ میں الٰہی بخش ایڈووکیٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کو چیلنج کیا۔ انہوں درخواست میں موقف اپنایا کہ پارلیمنٹ نے آئینی ترمیم کرکے عدلیہ کی آزادی،رول مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی ڈپٹی وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر حکومت کا تحریری جواب جمع

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تقرری کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت نے تحریری جواب سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس شفیع محمد صدیقی نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائیکورٹ،بجلی بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔جسٹس ارشاد علی شاہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کے روبرو بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس کی وصولی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ، ایم ڈی کیٹ کا پیپر لیک ہونے کے معاملے پر انکوائری کا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن )ایم ڈی کیٹ سال 2024 کا پیپر لیک ہونے کے معاملے پر طلبہ اور ینگ ڈاکٹر نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، عدالت نے انکوائری کا حکم جاری کردیا ہے۔طلبہ کے حق میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کی لاپتہ شہریوں کی بازیابی کیلئے کوششیں جاری رکھنے کی ہدایت، سماعت 3 ہفتوں تک ملتوی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ شہریوں کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت میں سرکاری وکیل نے کہا کہ سکھر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ: سید ذوالفقارعلی شاہ کی بطور چیئرمین انٹربورڈ کراچی تعیناتی غیرقانونی قرار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے چیئرمین اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی سید ذوالفقار علی شاہ کی تعیناتی کو غیر قانونی قرار دیدیا۔جسٹس عدنان الکریم میمن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ سندھ حکومت مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس سندھ ہائیکورٹ میں بھی چیلنج

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کو سندھ ہائیکورٹ میں بھی چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف آئینی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، آئین نے ضمانت دی ہے،سندھ ہائیکورٹ

کراچی(رپورٹنگ آں لائن)سندھ ہائی کورٹ نے کہاہے کہ شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، آئین نے ضمانت دی ہے آپ روایتی رپورٹس تیار کر کے آپ عدالت کو مطمئن نہیں کر سکتے۔جمعہ کوسندھ ہائی کورٹ میں مختلف علاقوں مزید پڑھیں