قومی انعامی بانڈز

100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی ۔100روپے والے انعامی بانڈ کا پہلا انعام7لاکھ روپے،دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1000روپے کے 1199انعامات جبکہ 1500روپے والے قومی انعامی مزید پڑھیں

تعمیراتی شعبہ

تعمیراتی شعبہ میں تین ماہ کے دوران7.1ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کی گئی،سرمایہ کاری بورڈ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)تعمیراتی شعبہ میں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 7.1ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق 24ـ2023 کی پہلی سہ مزید پڑھیں

عاقب جاوید

حارث اور شاہین کو ون ڈے کیلئے نہیں ٹی ٹوئنٹی کیلئے ٹرین کیا تھا،عاقب جاوید

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان سپر لیگ میں فرنچائز لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کو ٹی ٹوئنٹی کا بولر قرار دیا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عاقب مزید پڑھیں

بائیڈن

اسرائیل کو غزہ کے الشفا اسپتال کو بچانا ہوگا، امریکی صدر

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ کے الشفا اسپتال کو بچانا ہوگا، اس معاملے پر اسرائیلیوں سے رابطے میں ہوں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو اپنے بیان میں امریکی صدر نے مزید پڑھیں

شاہ عبداللہ

غزہ پر اسرائیلی قبضہ، سکیورٹی زون بنانا قبول نہیں،شاہ عبداللہ

عمان(رپورٹنگ آن لائن)اردن کے شاہ عبداللہ نے غزہ پر کسی بھی قسم کے یا جزوی قبضے کے اسرائیلی منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے اسرائیل کا غزہ میں سکیورٹی زون بنانے کا منصوبہ بھی قابل قبول نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

امریکا

امریکی وزیر خارجہ کا غزہ جنگ کے حوالے سے انتظامیہ میں اختلافات کا اعتراف

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی ٹی وی نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے بارے میں صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کے نقطہ نظر پر وزارت خارجہ کے مزید پڑھیں

او آئی سی

اسرائیل کو جنگی جرائم کا مجرم قرار دیا جائے، او آئی سی سفرا کا مطالبہ

برسلز(رپورٹنگ آن لائن)یورپین دارالحکومت برسلز میں تعینات OIC ممالک کے سفیروں نے یورپین یونین سمیت بین الاقوامی دنیا سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو اسرائیلی جارحیت سے بچانے کیلئے انہیں بین الاقوامی تحفظ فراہم کیا جائے اور مزید پڑھیں