پی آئی اے

یورپ میں پی آئی اے کے طیاروں پر پابندی ہٹنے کے امکانات روشن

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)یورپ اور برطانیہ میں پاکستانی اور پی آئی اے کے طیاروں پر سے پابندی ہٹنے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔حکام کے مطابق یورپی سیفٹی ایجنسی (ایاسا)کی ٹیم کراچی پہنچ گئی، یورپی سیفٹی ایجنسی آج ( سوموار) سے مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا پی ٹی وی لاہور سنٹر کا دورہ ، 59 ویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات،نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن پاکستان کا مثبت امیج دنیا بھر میں اجاگر کرنے کے لیے اپنا بھرپور کر دار ادا کر رہا ہے ، میڈیا میں مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی

فلسطین کے بعد دیگر اسلامی ممالک بھی اسرائیل کے نشانے پر ہوں گے، سراج الحق

تونسہ (رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ فلسطین کے بعد دیگر اسلامی ممالک بھی اسرائیل کے نشانے پر ہوں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ اسرائیل امریکا کی سرپرستی میں فلسطین مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 26سے28 نومبر تک متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ دورہ کریں گے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 26سے28 نومبر 2023 تک متحدہ عرب امارات کا دوطرفہ دورہ کریں گے۔ترجمان دفترخارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ دورے کے دوران متحدہ عرب مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی کا سینیٹر اسحق ڈار کو قائد ایوان بنانے پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے ایک بار پھر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی جانب سے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار کو قائد ایوان بنانے کے فیصلے پر اپنے تحفظات کا اظہار کردیا۔ایک مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بلاول بھٹو، آصف زرداری کی فیملی کے ساتھ تصویر سامنے آگئی، سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کی فیملی کے ساتھ تصویر سامنے آگئی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔سابق صدر آصف علی زرداری کے انٹرویوکے بعد بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

مشعال ملک

بھارت اور اسرائیل انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں دنیا میں سرفہرست ہیں،مشعال ملک

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق و ترقی نسواں مشعال ملک نے فلسطین اور ہندوستان کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJK) میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں پر گہری تشویش مزید پڑھیں

جسٹس مقبول

وزیراعلیٰ سندھ کا گورکھ ہل پراجیکٹ میں بے ضابطگیوں کا نوٹس

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے گورکھ ہل پراجیکٹ میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا۔ترجمان کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے گورکھ ہل کے فنڈز اور اثاثوں کے بے دریغ استعمال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

ثقافتی دن

چین، پاکستان ایمبیسی کالج کے زیر اہتمام بین الاقوامی ثقافتی دن کا انعقاد

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) بیجنگ میں پاکستان ایمبیسی کالج کے زیر اہتمام سالانہ بین الاقوامی ثقافتی دن کا انعقاد کیا گیا۔اتوار کے روز چینی نشر یاتی ادارے کے مطا بق چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے مہمان خصوصی مزید پڑھیں

عالمی پریمیئر

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین اور جنو بی کوریا کے ما بین اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کی تصدیق

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے چین ۔جاپان۔ جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ پارک جن سے ملاقات کی۔اتوار کے روز چینی نشر یاتی ادارے کے مزید پڑھیں