رمضان شوگر ملز ریفرنس

رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس نیب کو بھجوانے کا عمل شروع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس واپس نیب کو بھجوانے کا عمل شروع ہوگیا ۔ احتساب عدالت میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان مزید پڑھیں

شہباز شریف اور حمزہ

لاہور، رمضان شوگر ملز ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری ،شہباز اور حمزہ کی حفاظتی ضمانت میں توسیع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا ریفرنس چیئرمین نیب کو واپس ارسال کردیا تھا،تحریری فیصلہ میں لکھا مزید پڑھیں

شہباز شریف اور حمزہ شہباز

رمضان شوگر ملز ریفرنس ، وزیراعظم کی مستقل حاضری معافی کا تحریری حکم نامہ جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کی رمضان شوگر ملز ریفرنس میں مستقل حاضری معافی کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق تین صفحات پر مشتمل حکم نامے میں احتساب عدالت کے جج محمد مزید پڑھیں

شہباز شریف اور حمزہ

رمضان شوگر ملز ریفرنس،حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست، وکلا حتمی بحث کیلئے 20 جنوری کو طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست پر وکلا کو حتمی بحث کے لیے 20 جنوری کو طلب کرلیا۔ پیر کو لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز کیس

رمضان شوگر ملز کیس؛ حمزہ شہباز نے بریت کی درخواست دائر کردی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی۔ ۔ پیر کو لاہور کی نیب عدالت میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب کے مختلف ریفرنسز مزید پڑھیں

شہباز شریف

رمضان شوگر ملز ریفرنس، سماعت 13دسمبر تک ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) رمضان شوگر ملز ریفرنس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف اور حمزہ شہباز احتساب عدالت کے روبرو حاضری مکمل۔ جمعہ کو لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف اورحمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر کارروائی 21 اپریل تک ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر کارروائی 21 اپریل تک ملتوی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کو جیل حکام نے احتساب عدالت میں پیش کیا۔ احتساب عدالت مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز کیس

رمضان شوگر ملز کیس،شہباز شریف اور حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24 فروری تک توسیع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں جیل حکام نے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

رمضان شوگر ملز ریفرنس، حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور، سماعت 7 دسمبر تک ملتوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں حمزہ شہباز کی پیرول رہائی کے باعث حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ منگل کو احتساب عدالت میں قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر پنجاب مزید پڑھیں