سعودی عرب

رمضان المبارک میں عمرے کے لیے کورونا ویکسین کی شرط نہیں ، سعودی وزارت حج و عمرہ

مکہ مکرمہ(ر پورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ اندرون مملکت سے عمرہ زائرین کے لیے کورونا ویکسین کی شرط نہیں ہے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے ٹوئٹر پیغام مزید پڑھیں