کھجوروں

فیصل آباد،رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی کھجوروں کے نرخوں میں اضافہ کر دیا گیا

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)فیصل آباد میں رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی کھجوروں کے نرخوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے باعث ایرانی کھجور 350سے بڑھ کر 560روپے، مبروم 600سے بڑھ کر 800روپے اور عجوہ کھجور 2500سے مزید پڑھیں

آب زم زم

رمضان المبارک، المسجد الحرام میں زائرین کے لیے 40 ملین لیٹر آب زم زم

مکہ مکرمہ (رپورٹنگ آن لائن)المسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کی جنرل پریزیڈنسی نے ماہ مقدس رمضان المبارک کے دوران دونوں مقدس ترین مساجد کے زائرین کے لیے 40 ملین لیٹر زم زم کا پانی تقسیم کرنے کے لیے مزید پڑھیں

رمضان المبارک

ملکی تاریخ میں پہلی بار غریب عوام کو رمضان المبارک میں مفت آٹا کی فراہمی کا پیکج تیار

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)ملکی تاریخ میں پہلی بار غریب عوام کو رمضان المبارک میں مفت آٹا کی فراہمی کا پیکج تیار کر لیا گیا جس کے تحت رمضان میں پنجاب بھر کے 1کروڑ 58 لاکھ گھرانوں کو مفت آٹا تقسیم مزید پڑھیں

یو اے ای

رمضان کی آمد، امارات کے اسٹورز کا 10 ہزار اشیاء کی قیمتیں کم کرنے کا اعلان

دبئی(رپورٹنگ آن لائن ) متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کے اسٹورز نے رمضان المبارک کے لیے 10 ہزار اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای میں سپر مارکیٹس لوگوں کو مزید پڑھیں

رمضان المبارک

رمضان المبارک سے قبل مہنگائی کا خوفناک طوفان

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں رمضان المبارک سے قبل مہنگائی کا خوفناک طوفان، دالوں، چینی، گھی، کھجوروں سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 25 سے 450 روپے تک اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ماہ مبارک مزید پڑھیں

حافظ سعد حسین رضوی

رمضان المبارک سے قبل ہی ملک میں مہنگائی کا طوفان ہے’حافظ سعد حسین رضوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ موجودہ اور سابقہ حکومت کی ناکامیوں کی داستان پورے پاکستان میں پھیل چکی ہے، 75 سال سے ملک پرآئی ایم ایف اور ورلڈ بنک کے مزید پڑھیں

کینیڈین وزیراعظم

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکی مسلمانوں کوعید کی مبارکباد

اوٹاوا(رپورٹنگ آن لائن) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کینیڈا سمیت دنیا بھرکے مسلمانوں کوعید کی مبارکباد دی ہے۔کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے مسلمانوں کوعید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کے روزوں کے بعد عید ردوستوں مزید پڑھیں

افغانستان

امریکہ کی جانب سے فوجیوں کا غیر ذمہ دارانہ انخلا دہشت گردی کی واپسی کا باعث ہے، افغان تجزیہ کار

کا بل (انٹرنیشنل ڈیسک)اپریل میں عالمِ اسلام میں رمضان المبارک کا آغاز ہو گیا تھا، تاہم اس ماہ کے دوران گزشتہ چند دنوں میں افغانستان میں تواتر سے بم دھماکے ہوئے ہیں، جن میں بڑی تعداد میں ہلاکتیں ہوئیں اور مزید پڑھیں

غیر اعلانیہ لوڈشیدنگ

رمضان المبارک کی بڑی رات میں بھی بدترین لوڈشیڈنگ، شہری بے حال

کراچی /لاہور/ راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)کراچی سمیت ملک بھر میں رمضان المبارک کی ستائیسویں شب عقیدت واحترام سے منائی گئی ، مساجد میں چراغاں اور خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا تاہم کراچی سمیت مختلف شہروں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ مزید پڑھیں