انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کے سربراہ کا رمضان المبارک میں غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن) اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے رمضان المبارک کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ سربراہ اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے بیان میں کہا کہ یرغمالیوں کی رہائی اور تمام رکاوٹیں دور ہوجائیں مزید پڑھیں

شاہ سلمان

غزہ میں سیز فائر کے بغیر رمضان کی آمد پر ہمارے دل دکھی ہیں، شاہ سلمان

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہاہے کہ ہمارے لیے تکلیف کا باعث کہ رمضان المبارک ایسے وقت میں آ رہا ہے جب ہمارے فلسطینی بھائی جارحیت کا سامنا کر رہے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا حکومت کا رمضان پیکیج میں نقد رقم دینے کا اعلان

پشاور (رپورٹنگ آن لائن ) خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان پیکیج میں شہریوں کو نقد رقم دینے کا اعلان کر دیا۔ صوبائی وزیر خوراک خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک کے لیے پلان تشکیل دیا ہے، مزید پڑھیں

چینی

رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 20ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے رمضان المبارک سے قبل 20ہزار میٹرک ٹن چینی خریدلی۔بتایا گیا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے 70ہزار میٹرک ٹن چینی کے ٹینڈر کے تحت 20ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کرلی ہے۔آخری ٹینڈر مزید پڑھیں

مسجد اقصی

رمضان المبارک،اسرائیل کامسجد اقصی میں نماز پر پابندی کا فیصلہ

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن)اسرائیل میں انتہائی دائیں بازو کے سکیورٹی وزیر بن گویر کے بیان کے بعد اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل اب بھی رمضان المبارک کے دوران مسجد اقصی میں داخلے پر ممکنہ پابندیوں کا مزید پڑھیں

اشنا شاہ

اشنا شاہ نے رمضان المبارک کے صدقے فیروز خان کو معاف کردیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)تنازعات کا شکار پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی اداکار منیب بٹ کے بعد اب اداکارہ اشنا شاہ سے بھی صلح ہو گئی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اداکارہ مزید پڑھیں

میرا جی

پاکستانی فلم اسٹار میرا جی نے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستانی فلم اسٹار میرا جی نے رمضان المبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مدینہ منورہ اور خانہ کعبہ سے مختلف تصاویر شیئر کی ہیں۔ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا مزید پڑھیں

مصطفیٰ زاہد

معروف گلوکار مصطفیٰ زاہد کی رمضان المبارک کی مناسبت سے حمد ” معاف کردے”ریلیز

رپورٹنگ: آن لائن لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار مصطفیٰ زاہد نے رمضان المبارک کی مناسبت سے حمد ” معاف کردے”ریلیز کردی اس حمد کو محمد معین نے تحریر کیا اس کی دھن فخر عباس نے ترتیب دی ہےعاطف علی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ محسن نقوی

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی ہدایت پر رمضان المبارک میں لاہور سمیت بڑے شہروں میں نائٹ سپورٹس ایونٹس کرانے کا فیصلہ

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر رمضان المبارک میں لاہور سمیت بڑے شہروں میں رات کو کھیلوں کے مقابلے کرانے کافیصلہ کیا گیا ہے۔ نائٹ سپورٹس ایونٹس کا 10 رمضان المبارک سے انعقاد کیا مزید پڑھیں

پھل اور سبزیاں

رمضان المبارک،پھل اور سبزیوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، لوگ خریدنے سے قاصر

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر جا پہنچیں، قیمتیں اس قدر بڑھ گئی ہیں کہ عام سبزی اور پھل بھی غریب کی پہنچ سے دور ہوگئے۔اس وقت ملک بھر مزید پڑھیں