شاہ محمود قریشی

کینیڈا میں قتل ہونے والے پاکستانیوں کا گناہ مسلمان ہونا تھا، شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مغرب میں اسلاموفوبیا میں اضافہ ہورہا ہے جس کا تدارک ضروری ہےکینیڈا میں قتل ہونے والے پاکستانیوں کا گناہ مسلمان ہونا تھا، میرے نزدیک یہ مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

اسلام آباد سیف سٹی اور وائرلیس کے ساتھ منسلک 150 موبائل موٹرایگل سکواڈز بنائے جائیں گے، شیخ رشید احمد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کچھ عرصہ سے دہشت گردی کے واقعات بڑھ رہے ،رات کو بھی ایک ہیڈ کانسٹیبل اور کانسٹیبل شہید ہوئے، اسلام آباد سیف سٹی اور مزید پڑھیں

پاکستان اور تاجکستان

پاکستان اور تاجکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک بھارت تعلقات تعطل کا شکار ہیں ،بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست 2019 کے اقدامات واپس نہ لئے جانے تک تعلقات بہتر نہیں مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کی امن کیلئے کوششو ں کا اعتراف22کروڑ پاکستانیوں کے موقف کی جیت ہے،گورنر پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کی امن کیلئے کوششو ں کا اعتراف وزیر اعظم عمران خان ‘افواج پاکستان اور 22کروڑ پاکستانیوں کے موقف کی جیت ہے‘اگر بھارت خطے میں مکمل مزید پڑھیں

فلسطین کو آزاد

تاریخ سے سبق سیکھیں اورفلسطین کو آزاد کردیں ، ثمینہ پیرزادہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کی سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے گیارہ روز تک فلسطینیوں پر مسلسل جاری رہنے والے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ سے سبق سیکھیں اورفلسطین کو آزاد کردیں ۔ اداکارہ ثمینہ پیرزادہ نے ٹوئٹر مزید پڑھیں

چوہدری محمدسرور

وقت آچکا ہے کہ امت مسلمہ بھی صرف مذمت نہیں بلکہ اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف دوٹوک پالیسی بنائے’محمد سرور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے فلسطینی عوام پر اسرائیلی افواج کی دہشت گردی پراقوام متحدہ کی خاموشی کو شر مناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آچکا ہے کہ امت مسلمہ بھی صرف مذمت نہیں مزید پڑھیں

شیخ رشید

پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا کام ہر صورت مکمل کیا جائے گا، شیخ رشید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر حوصلے پست نہیں کر سکتے، پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا کام ہر صورت مکمل کیا جائے گا۔ شیخ رشید نے بلوچستان مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک

کالعدم تحریک لبیک نے پابندی کے خلاف حکومت کو نظر ثانی اپیل کردی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)نے کالعدم قرار دیئے جانے کے حکومتی فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی اپیل دائر کردی۔ ٹی ایل پی نے سیکرٹری داخلہ کے پاس دائر کردہ اپیل میں موقف اختیار کیا مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب کی عراق کے اربیل ہوائی اڈے پر ڈرون حملے کی مذمت

ریاض (ر پورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے عراق کے صوبہ کردستان کے دارالحکومت اربیل میں قائم بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہونے والے ایک ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس حملے کو عراق اور علاقائی مزید پڑھیں