محسن نقوی

خیرپور میں انسداد دہشت گردی کے جج کے اسکواڈ پر حملہ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی شدید مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خیرپور کے قریب انسداد دہشت گردی کے جج کے اسکواڈ پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اس افسوسناک واقعے میں پولیس اہلکار مقبول شیخ شہید جبکہ مزید پڑھیں

شازیہ مری

بھارت غلط فہمی میں نہ رہے، جارحیت کا جواب جارحیت سے دینگے: شازیہ مری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ بھارت کو غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے، ہم جارحیت کا جواب جارحیت سے دیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری مزید پڑھیں

سید عاصم منیر

شہداء اور غازی ہمارا فخر، ان کا احترام ہر پاکستانی کیلئے مقدم ہے’ آرمی چیف

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہداء اور غازی ہمارا فخر ہیں، شہداء کا احترام ہر پاکستانی کیلئے مقدم ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت کی گوادر کے علاقے کلمت میں مسلح افراد کی فائرنگ کی مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کے علاقے کلمت میں مسلح افراد کی فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد ملک کی ترقی اور صوبے کی خوشحالی کے دشمن ہیں، یہ مزید پڑھیں

مارکو روبیو

امریکا کی افغانستان میں انتہا پسندوں کے ٹھکانوں کی تصدیق

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکا نے افغانستان میں انتہا پسندوں کے ٹھکانوں کی تصدیق کردی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ افغانستان میں کچھ علاقے انتہا پسند سرگرمیوں کیلئے مواقع فراہم کرتے ہیں. طالبان نے ملک مزید پڑھیں

مشعال ملک

کشمیری ڈرپوک نہیں نڈر قوم ہے، کبھی نہیں جھکے گی،مشعال ملک

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیری ڈرپوک نہیں نڈر قوم ہے، کشمیری کبھی نہیں جھکیں گے۔ یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال مزید پڑھیں

ہاکان فیدان

ٹرمپ شامی کرد ملیشیا کے ساتھ امریکی تعاون ختم کر دیں گے، ترکیہ کا اظہارِ امید

انقرہ(رپورٹنگ آن لائن )ترک وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ شامی کرد وائی پی جی کے ساتھ امریکی تعاون ختم کر دیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت کا شمالی وزیرستان میں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 6 خوارج جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے شمالی وزیرستان میں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے 6 خوارج جہنم واصل کرنے پر فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردوں کے مکمل خاتمے مزید پڑھیں