خواجہ آصف

خواجہ آصف نے پاک امریکا تعلقات ایک شخص یا پارٹی تک محدود ہونے کا تاثر مسترد کردیا

اسلا م آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے پاک امریکا تعلقات ایک شخص یا ایک پارٹی تک محدود ہونے کا تاثر مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ افغانستان میں موجود امریکی مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کا سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ، قلات دہشتگردی واقعے میں زخمی جوانوں کی عیادت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیاجہاں انہوںنے قلات دہشت گردی واقعے میں زخمی سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی عیادت کی۔ تفصیلات کے مطابق پیرکووزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ مزید پڑھیں

ایازصادق

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ڈیرہ اسماعیل خان میں لیویز کی گاڑی پر خوارجی دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ڈیرہ اسماعیل خان میں لیویز کی گاڑی پر خوارجی دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں امن کے قیام کی خاطر سکیورٹی اہلکاروں کی قربانیاں مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر کا18سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع قلات میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت اور18سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگرد عناصر بلوچستان کا امن خراب کرنا چاہتے ہیں،ملک مزید پڑھیں

سلیم مانڈی والا

میجر حمزہ اسرار شہید اور سپاہی محمد نعیم شہید کی قربانی کبھی فراموش نہیں کی جائے گی، قوم کو ان پر فخر ہے،سلیم مانڈوی والا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر سلیم مانڈی والا نے کہاہے کہ میجر حمزہ اسرار شہید اور سپاہی محمد نعیم شہید کی قربانی کبھی فراموش نہیں کی جائے گی، قوم کو ان پر فخر ہے۔ مزید پڑھیں

محسن نقوی

امریکہ میں چین کے خلاف کسی تقریب میں شرکت نہیں کی،مخالفین زہریلا پراپیگنڈہ کر رہے ہیں، وزیر داخلہ

ہیوسٹن(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ امریکہ میں چین کے خلاف کسی تقریب میں شرکت نہیں کی،مخالفین زہریلا پراپیگنڈہ کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے میڈیا سے اہم گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم سے پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں اظہار رائے کی مکمل آزادی ہے۔ جمعرات کو وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی ۔اس موقع پر شہباز مزید پڑھیں

خواجہ آصف

ہمارے سیاسی لوگوں نے امریکا سے خواہشیں وابستہ کرلی ہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ ہمارے سیاسی لوگوں نے امریکا سے خواہشیں وابستہ کرلی ہیں۔ نجی ٹی وی پر وگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھانے مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

صوبے میں دہشتگردی نہ پولیس اور نہ ہی لیویز روک سکتی ہے’ وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ جہاں ضرورت ہو لیویز علاقے کو پولیس علاقے میں تبدیل کریں۔ سرفراز بگٹی نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا ایک سوچ ہے کہ صوبے میں ایک مزید پڑھیں