سلمان خان

سلمان خان نے 6 کروڑ روپے مالیت کی بلٹ پروف گاڑی خرید لی

ممبئی(رپورٹنگ آن لائن) بشنوئی گینگ کی جانب سے قتل کی دھمکیوں اور سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے تقریباً چھ کروڑ ساٹھ لاکھ روپے مالیت کی بلٹ پروف گاڑی خریدی ہے۔رپورٹس کے مطابق اداکار مزید پڑھیں

بنیامین نیتن یاہو

اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیل کے رہنمائوں کے خلاف بین الاقوامی گرفتاری وارنٹ جاری کیے جانے کے اسرائیلی خدشات کے تناظر میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں اور اہلکاروں کو گرفتار کرنے کی دھمکی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

کے پی حکومت صوبائی امن اور سیاسی رہنماں کو ملنے والی دھمکیوں پر توجہ دے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کی حکومت امن و امان اور سیاسی رہنماں کو ملنے والی دھمکیوں پر توجہ دے۔ اے این پی کے صوبائی صدر کو ملنے والی مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

معیشت سنجیدہ معاملہ ،عطا تارڑ کی شاعری اور رانا ثنااللہ کی دھمکیوں سے ٹھیک نہیں ہوسکتی’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ہر روز صبح اسمبلی نہ ٹوٹنے کی خواہش کا اظہار کرتی ہے،22کروڑ 70 لاکھ عوام کا ملک ہر روز ایک مزید پڑھیں

مریم نواز

عمران خان اداروں پر دباوڈالتے، دھمکیوں کے ثبوت ہیں تو سامنے لائیں،مریم نواز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان دھمکیاں دے کر اداروں پر دبا وڈالتے ہیں، وہ ہمیشہ للکار کر اپنا راستہ صاف کرتے ہیں، لوگوں کو کہتے ہیں مزید پڑھیں

عبدالقدوس بزنجو

زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ‘دھمکیوں اور خطرات کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں‘عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، دھمکیوں اور خطرات کو جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں‘ناراض قومی دھارے میں آجائیں‘ ریکوڈک معاہدے پر بات نیوز کانفرنس میں مزید پڑھیں

عظمی بخاری

پی ڈی ایم کے تین جلسوں سے ہی حکومت لڑکھڑاگئی اور دھمکیوں پر اتر آئی ہے، عظمی بخاری

لاہو ر(رپورٹنگ آن لائن )مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ چوہان صاحب پی ڈی ایم نے ابھی تین جلسے کیے اور حکومت لڑکھڑاگئی ہے،دھمکیوں پر اتر آئے ہیں،گوجرنوالہ اور کوئٹہ جلسے کو ناکام کرنے کیلئے مزید پڑھیں