مسعود پیزشکیان

امریکا نے جو کرنا ہے کرے، بات کروں گا نہ دھمکیاں قبول ہیں، ایرانی صدر

تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا ہمیں احکامات اور دھمکیاں دے یہ قابلِ قبول نہیں، میں امریکا سے بات مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی امریکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی دعوت

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کان کنی اور آئی ٹی سیکٹر میں امریکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے یو ایس چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا اور مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے قطری تاجروں کو پاکستانی معیشت کے اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی

دوحہ (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قطری تاجروں کو پاکستانی معیشت کے اہم شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔وزیر اعظم سے شیخ فیصل بن قاسم الثانی کی سربراہی میں قطر بزنس مین ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

مصدق ملک

فساد نہ کریں، آئیں ملک کی خاطر مل بیٹھیں، مصدق ملک کی ایک بار پھر کسی کا نام لئے بغیر دعوت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے ایک بار پھر کسی کا نام لیے بغیر دعوت دی ہے کہ فساد اور بلوے نہ کریں، آئیں آج بھی دعوت دیتے ہیں بیٹھیں ملک کو چلانے دیں۔وفاقی دارالحکومت مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

چینی نا ئب صدر پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا کہ میزبان ملک فرانس اور انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی دعوت پر چین کے نائب صدر مملکت ہان چنگ صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے کی مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ

ٹی20 ورلڈکپ،آسٹریلیا کے ہاتھوں اسکاٹ لینڈ کو شکست، انگلینڈ سپر ایٹ میں پہنچ گیا

سینٹ لوشیا (رپورٹنگ آن لائن) ٹی20ورلڈکپ کے 35 ویں میچ میں آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا جبکہ اسکاٹ لینڈ کی شکست کے ساتھ ہی انگلینڈ سپر ایٹ مرحلے میں پہنچ گیا۔سینٹ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم

وزیراعظم شہبازشریف کو سوئٹزرلینڈ میں یوکرین کے حوالے سے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف کو 15 جون سے سوئٹزرلینڈ میں روس یوکرائن جنگ پر ہونے والی گلوبل پیس سمٹ میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں یوکرین کے سفیر مارکیان مزید پڑھیں

محمد بن سلمان

محمد بن سلمان نے دورہ ایران کی دعوت پر رضامندی ظاہر کی ہے، ایرانی میڈیا

تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایران کے سرکاری میڈیا نے بتایا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے دورے کی دعوت پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق محمد بن سلمان کی جانب مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

گورنر فیصل کریم کنڈی کی ایک بار پھر وزیراعلی علی امین گنڈاپور کو گورنر ہاوس آنے کی دعوت

مالا کنڈ (رپورٹنگ آن لائن)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایک بار پھر وزیراعلی علی امین گنڈا پور کو گورنر ہائوس آنے کی دعوت دے دی۔مالاکنڈ میں تقریب سے خطاب میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ وفاق اور مزید پڑھیں