شہزادی ریما

ہمیں قیادت کے کرداروں میں مزید خواتین کی ضرورت ہے، شہزادی ریما

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکا میں سعودی عرب کی سفیر شہزادی ریما بنت بندر نے کہا ہے کہ خواتین مملکت کے معاشی مستقبل میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ دنیا کی نصف آبادی خواتین پرمشتمل ہے مگر پھر بھی، قیادت کے مزید پڑھیں

سنیتا مارشل

عام زندگی میں ڈرامہ سیریل ”بے بی باجی ”کے کردار اسماء کی طرح نہیں ہوں ‘ سنیتا مارشل

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)نامور اداکارہ سنیتا مارشل نے کہا ہے کہ میں عام زندگی میں ڈرامہ سیریل ”بے بی باجی ”کے کردار اسماء کی طرح نہیں ہوں ،اگر خواتین میں حوصلہ آجائے تو پھر وہ کوئی بھی قدم اٹھا سکتی ہیں۔ مزید پڑھیں

سگریٹ

پاکستانی خواتین میں سگریٹ پینے کی شرح میں اضافہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان میں خواتین میں سگریٹ نوشی کی شرح میں ناقابل یقین اضافے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد میں پبلک اکائونٹس کی ذیلی کمیٹی کو پاکستان ٹوبیکو بورڈ کے حکام کی جانب سے اس حوالے سے بریفنگ دی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

طالبان افغان خواتین پر پابندیاں بڑھا رہے ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی صورت حال سے متعلق رپورٹ جاری کی گئی ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ رپورٹ کے مطابق طالبان حکومت نے حالیہ مہینوں میں افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں پر پابندیاں سخت مزید پڑھیں

'ڈاکٹر جاوید اکرم

پاکستان میں ڈینگی وائرس نے خواتین کی نسبت مردوں کو زیادہ متاثر کیا ‘ ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں منعقدہ گلوبل نیو انشی ایٹوز آن ڈینگی اینڈ سچیوایشن ان پاکستان میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر ڈین انسٹی ٹیوٹ آف مزید پڑھیں

دستخط

پاکستان اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

نتھیا گلی (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان اور سوئٹزرلینڈ کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط سے قدرتی آفات سے تحفظ کے لئے باہمی تعاون کے فروغ میں مدد ملے گی۔ ہفتہ کو یہاں پاکستان مزید پڑھیں

حنا بیات

ڈراموں میں خواتین کیلئے بہترین کردار مردوں نے لکھے، حنا بیات

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)سینئر اداکارہ حنا خواجہ بیات نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈراموں میں خواتین کے لیے بہترین کردار زیادہ مرد حضرات نے لکھے۔ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ حنا خواجہ بیات نے کہاکہ خلیل الرحمن قمر مزید پڑھیں

ذبیح اللہ مجاہد

طالبان حکومت نے خواتین سے متعلق یو این کی رپورٹ مسترد کردی

کابل (رپورٹنگ آن لائن ) طالبان حکومت نے خواتین کی صورتحال کے بارے میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ کو مسترد کردیا۔ خواتین کی صورتحال کے بارے میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رپورٹ کے مزید پڑھیں