عدت نکاح کیس

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نئے توشہ خانہ ریفرنس میں گرفتار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن ہارون کی سربراہی میں نیب ٹیم نے دونوں کو گرفتار کیا۔ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر لڑکی کی شادی کروانے والے نکاح خواں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوارالحق پنوں نے حمیرا بی بی کی درخواست پر مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز لاہور

محکمہ ایکسائز لاہور میں ڈائیریکٹر آصف مخصوص انسپکٹروں کو سرنڈر کرنے اور چہیتوں کو خلاف قانون رعائت دینے لگا۔

رپورٹنگ آن لائن۔ ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ریجن سی لاہور محمد آصف کے خلاف اس کے جانبدارانہ سلوک کو بنیاد بناتے ہوئے ریجن کے ملازمین میں چے مگوئیاں ہونے لگی ہیں اور کہا جارہا ہے کہ ڈائریکٹر طے شدہ تعداد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

گرفتاری سے قبل ملزم کو آگاہ کرنے کا لاہور ہائیکورٹ کا حکم خلاف قانون قرار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے گرفتاری سے قبل ملزم کو آگاہ کرنے کا لاہور ہائی کورٹ کا حکم خلاف قانون قرار دے دیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کو گرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کے مزید پڑھیں

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ

ایگزیکیٹو الاونس لینے والے افسروں کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر ہائی کورٹ نے سیکرٹری سروسز کو طلب کرلیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کے افسروں کی طرف سے خلاف قانون و ضابطہ ایگزیکیٹو الاونس لینے کے معاملے میں دائر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے آئیندہ سماعت پر مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے صوبے میں 2 لاکھ سے زائد گاڑیوں کا آن لائن ریکارڈ غائب کر دیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبے میں دو لاکھ سے زائد گاڑیوں کا آن لائن ڈیٹا ہٹا دیا ہے ۔جس سے ایسے گاڑی مالکان کو سخت پریشانی اور کوفت کا سامنا ہے۔اور انہیں موٹروے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

جانوروں کوتکلیف دینا خلاف قانون ہے،اسلام آبادہائیکورٹ

اسلام آ باد (ر پورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چڑیا گھرسے متعلق عدالتی فیصلے پرعمل درآمد کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ جانوروں کو تکلیف دینا خلاف قانون ہے،کاون ہاتھی مزید پڑھیں

ایکسائز ڈیپارٹمنٹ

ٹرانسفر ڈیڈز گھپلا۔ایکسائز ڈیپارٹمنٹ نے صوبے بھر میں آڈٹ شروع کر دیا

لاہور :شہباز اکمل جندران سے ایڈیشنل ڈائریکٹر ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب راو شکیل الرحمن کے حکم پر صوبے میں گاڑیوں کی ٹرانزکشن میں استعمال ہونے والے اشٹام پیپر(ٹرانسفر ڈیڈ) کا آڈٹ شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں