چین اور فرانس

چین غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر تا ہے، چینی صدر کی فرا نسیسی ہم منصب سے گفتگو

پیرس (رپوٹنگ آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے پیرس کے ایلیسی پیلس میں مذاکرات کے بعد مشترکہ طور پر صحافیوں سے ملاقات کی۔ شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ آج دنیا بہت مزید پڑھیں

چینی نا ئب وزیر اعظم

چین نے ہمیشہ ترقی پذیر ممالک کی ایک بڑی تعداد کے ساتھ قدم سے قدم ملایا ہے، چینی نا ئب وزیر اعظم

د بئی (رپورٹنگ آن لائن)چین کے صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے رکن اور ریاستی کونسل کے نائب وزیر اعظم ڈنگ شے شیانگ نے دبئی مزید پڑھیں

فلپائن

چینی صدر کے خصوصی نمائندے فلپائن کے نئے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) فلپائنی حکومت کی دعوت پر،چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور نائب صدر مملکت وانگ چھی شان ایک چینی حکومتی وفد کے ساتھ 30 جون کو منیلا میں فلپائن کے نو منتخب صدر فرڈیناڈ مزید پڑھیں

انسانی حقوق

چین کی جانب سےامریکہ سمیت یورپی ممالک میں انسانی حقوق سے متعلق مسائل کی نشاندہی

اقوام متحدہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 50ویں اجلاس میں تارکین وطن کے حقوق پر خصوصی نمائندے کے ساتھ بات چیت کے دوران چینی نمائندے نے امریکہ اور دیگر مغربی ممالک میں تارکین وطن کے انسانی مزید پڑھیں

پو لیس تشدد

چین کا امر یکہ میں سنگین پو لیس تشدد پر تشویش کا اظہار

اقوام متحدہ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے نمائندے نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 49ویں اجلاس میں تشدد پر خصوصی نمائندے کے مذاکرے کے دوران امریکہ میں پولیس کی طرف سے روا رکھے جانے والے سنگین تشدد اور اذیتوں مزید پڑھیں