سردار ایاز صادق

سردار ایاز صادق کی پاکستان بارڈر پر افغانستان کی بلا اشتعال جارحیت کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان بارڈر پر افغانستان کی بلا اشتعال جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری آبادی پر افغان فورسز کی فائرنگ عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

سندھ کے سینئر وزیرکی سرحدوں پرافغانستان کی جارحیت کی مذمت،پاک افواج کو زبردست خراجِ تحسین پیش

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سرحدوں پر افغانستان کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے پاک افواج کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیاہے۔ اتوارکو جاری اپنے بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہاکہ پاک فوج نے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

8 اکتوبر زلزلہ: قوم زیادہ مضبوط اور متحد ہو کر تابناک مستقبل کی طرف بڑھی، زرداری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ 8 اکتوبر زلزلے کے بعد قوم زیادہ مضبوط اور متحد ہو کر تابناک مستقبل کی طرف بڑھی۔ 8 اکتوبر 2005 کے تباہ کن زلزلے کی 20ویں مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی کوئٹہ میں فتنہ الخوارج کے خودکش حملے کی مذمت،بروقت اور موثر کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کوئٹہ میں فتنہ الخوارج کے خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج اور بھارت کے ایجنڈے پر کام کرنے والے عناصر پاکستان کے امن و استحکام مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

پاکستان اور چین کی دوستی باہمی احترام اور تعاون کی ایک لازوال مثال ہے، صدر مملکت

چنگدو (رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی باہمی احترام اور تعاون کی ایک لازوال مثال ہے۔ دوسرے گولڈن پانڈا انٹرنیشنل کلچر فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف مزید پڑھیں

حنیف عباسی

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہنگو میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے ہنگو میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کے ناپاک عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، قوم دشمن کے ہر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

نوجوان ہماری قوم کی دھڑکن اور ہمارے مستقبل کے مشعل بردار ہیں،بلاول بھٹوزرداری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نوجوانوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں پاکستان کے نوجوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان ہماری قوم کی دھڑکن اور ہمارے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

یومِ اقلیت، بھائی چارے اور ہم آہنگی سے خوشحال پاکستان تشکیل دیں گے، صدرِ مملکت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اقلیتوں کے قومی دن پر کہا ہے کہ بھائی چارے، ہم آہنگی اور یکجہتی کے ذریعے خوشحال پاکستان تشکیل دیں گے۔ اپنے خصوصی پیغام میں آصف علی زرداری نے مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا ضلع ژوب میں 14 بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے خاتمے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع ژوب میں 14 بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے خاتمے پر سکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو روز میں 47 دہشت گردوں کا مزید پڑھیں

محسن نقوی

تھانہ بکا خیل پر حملہ ناکام، وزیرداخلہ کا خیبرپختونخوا پولیس کو خراجِ تحسین

اسلام آ باد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے تھانہ بکا خیل پر بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر خیبرپختونخوا پولیس کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے مزید پڑھیں