جو بائیڈن

امریکا تاریخ کے نازک موڑ پر ہے، جمہوریت کیلئے فکر مند ہوں،بائیڈن

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا تاریخ کے نازک موڑ پر ہے، جمہوریت کیلئے فکر مند ہوں۔ امریکی میڈیاکے مطابق وائٹ ہاؤس میں اپنے الوداعی انٹرویو میں جوبائیڈن نے کہا کہ سپریم کورٹ خود مختار ہے مزید پڑھیں

فضائی آلودگی

فضائی آلودگی میں لاہور کا پہلا نمبر، آئندہ 3 روز صورتحال مزید بدترین ہونے کا خدشہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)فضائی آلودگی میں صوبائی دارلحکومت لاہور کا بدستور پہلا نمبرہے جبکہ آئندہ 3 روز صورتحال مزید بدترین ہونے کا خدشہ ہے،شہرکا ائیرکوالٹی انڈیکس 1165 کی خطرناک سطح پر پہنچ گیا۔بین الاقوامی ائیر مانیٹرز کےمطابق شہرکی فضا میں کیمیائی مزید پڑھیں

ٹرمپ یا کملا ہیرس

امریکی صدارتی انتخاب،ٹرمپ یا کملا ہیرس ، الٹی گنتی شروع،538 میں سے 270 الیکٹورل ووٹ جیت کے لیے درکار

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدارتی انتخاب کا آخری مرحلہ ، الٹی گنتی شروع ہوگئی ۔ ٹرمپ یا کملا ، 7ریاستیں فیصلہ کن کردارادا کریں گی، پنسلوانیا، جارجیا، شمالی کیرولینا ، مشی گن ، ایریزونا ، وسکونسن اور نیواڈا شامل ،کانٹے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں توقعات کے برعکس بڑے اضافے کا خدشہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)عالمی مارکیٹ کے زیر اثر ملک میں ابتدائی تخمینے کے برعکس پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق 16 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، پیٹرولیم انڈسٹری نے مزید پڑھیں

ٹیکس عائد

ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف غلہ منڈیوں کی ہڑتال شروع ‘ اشیائے ضروریہ کی دستیابی متاثر ہونے کا خدشہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف غلہ منڈیوں کی ہڑتال شروع ہوگئی ہے ، ہڑتال کے باعث اشیائے ضروریہ کی دستیابی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔غلہ منڈیوں کے تاجر بھی ودہولڈنگ ٹیکسز کے خلاف سرگرم ہو گئے، بجٹ میں مزید پڑھیں

لبنان

لبنان سے اسرائیل پر 45 میزائل فائر، ایک بستی کو پہلی مرتبہ نشانہ بنایا گیا

تل ابیب (رپورٹنگ آن لئن)اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ لبنان سے اسرائیل پر آدھے گھنٹے کے اندر تقریبا 45 میزائل داغے گئے جس میں سے کچھ کو فضائی دفاعی نظام نے ناکارہ بنا دیا۔ فوج نے وضاحت کی مزید پڑھیں

مصدق ملک

پیٹرول ڈیزل کی کوئی قلت ہے نہ خدشہ ہے، مصدق ملک

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں اور دستیابی سے متعلق شکوک و شبہات دور کردیے،مصدق ملک نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ملک میں پیٹرول اور ڈیزل مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

کراچی اورحیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پرتصادم کا خدشہ ہے، وزیرداخلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر تصادم کا خدشہ ہے۔ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کراچی اورحیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پرکشیدگی پرگہری مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

سیلاب متاثرین کے نام پر اکٹھی امداد بھی اسلام آباد میں انتشار کیلئے استعمال ہونے کا خدشہ ہے ،آڈٹ ہونا چاہیے ‘عظمیٰ بخاری

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فتنہ خان ریاست کیخلاف فتنہ پھیلانے کیلئے لوگوں سے حلف لے رہے ہیں ،سیلاب متاثرین کے نام پر اکٹھی ہونیوالی امداد بھی مزید پڑھیں