شہباز شریف

وزیراعظم کانامور سول سرونٹ جی ایم سکندر کی رحلت پر اظہار افسوس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نامور سول سرونٹ جی ایم سکندر کی رحلت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ مرحوم کی تعلیمی، انتظامی اور بالخصوص سماجی شعبوں میں خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ مزید پڑھیں

شہباز شریف

ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر ہم ہیپاٹائٹس کے خاتمے اور عوام کی صحت کے تحفظ کے اپنے عزم کا اعادہ کرنے میں عالمی برادری کے ساتھ شامل ہیں،وزیر اعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہےکہ ہیپاٹائٹس کے عالمی دن کے موقع پر ہم ہیپاٹائٹس کے خاتمے اور عوام کی صحت کے تحفظ کے اپنے عزم کا اعادہ کرنے میں عالمی برادری کے ساتھ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کیا جائے’حافظ نعیم الرحمن

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر پاکستان،ایران گیس پائپ لائن پر کام کا آغاز کرکے اس منصوبہ کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے، بھارت نے ایران اسرائیل مزید پڑھیں

وفاقی حکومت

وفاقی بجٹ کے بعد چینی و برطانوی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، نئی قیمتیں جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی بجٹ 2025ـ26 میں حکومت پاکستان نے 1300 سے 1800 سی سی انجن گنجائش رکھنے والی گاڑیوں پر 2 فیصد اضافی ٹیکس نافذ کرنے کی تجویز دی ہے، جس کے باعث متعدد ایس یو ویز اور درمیانے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی بجٹ ہر صورت جون کے آخر تک پارلیمان سے منظور کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان کو آئندہ مالی سال 2025-26کا بجٹ مکمل طور پر سٹاف لیول معاہدے کے تحت تیار کرنے اور ہر صورت جون کے آخر تک پارلیمان سے منظور کرانے کی ہدایت دے دی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر

اٹلی خطے میں امن کے فروغ میں موثر کردار ادا کر سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا اٹلی کے قومی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور اٹلی کے درمیان سفارتی تعلقات باہمی اعتماد، تعاون اور عالمی امن و ترقی کے عزم پر مبنی ہیں، اٹلی خطے میں امن مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

حالیہ جنگ میں پاکستان نے بھارت پر دفاعی برتری حاصل کرلی ہے،اب مودی حکومت پاکستان پر حملہ کا سوچ بھی نہیں سکتی،شاہدخاقان عباسی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ میں پاکستان نے بھارت پر دفاعی برتری حاصل کرلی ہے،اب مودی حکومت پاکستان پر حملہ کا سوچ بھی نہیں سکتی۔ پاکستان مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

بھارت کا غرور خاک میں مل گیا، کشمیر، پاکستان یک جان ہیں، حافظ نعیم

مظفر آباد(رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی بھارت کا غرور خاک میں مل گیا، کشمیر اور پاکستان یک جان ہیں۔ یوم تشکر منانے کے لیے حافظ نعیم الرحمان آزاد کشمیر کنڑول لائن پر پہنچ گئے، کشمیریوں کے ساتھ مل کر مزید پڑھیں

امیر مقام

ایل او سی کے عوام کا جذبہ فوج کے جوانوں جیسا ہے، دشمن کو منہ کی کھانی پڑی، امیر مقام

راولا کوٹ (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام نے کہاہے کہ ایل او سی کے عوام کا جذبہ فوج کے جوانوں جیسا ہے، دشمن کو منہ کی کھانی پڑی۔ وزیراعظم شہبازشریف کی خصوصی ہدایت پر وفاقی وزیر برائے مزید پڑھیں