آب و ہوا کی تبدیلی

آب و ہوا کی تبدیلی پر تعاون کو مضبوط بنانا ہوگا، چین و امر یکہ کا مو قف 

د بئی (رپورٹنگ آن لائن)   چین کے خصوصی ایلچی برائے موسمیاتی تبدیلی شے چن ہوا اور امریکہ کے خصوصی صدارتی ایلچی برائے آب و ہوا جان کیری نے   دبئی میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (سی او پی 28) مزید پڑھیں

جان کیری

عراق پر2003 میں حملہ جھوٹ پر مبنی تھا، جان کیری کا اعتراف

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)ماحولیاتی تبدیلیوں بارے امریکا کے خصوصی مندوب جان کیری نے اعتراف کیاہے کہ 2003 میں عراق پر حملہ جھوٹ پر مبنی تھا۔ انہوں نے فرانسیسی ٹی وی چینل ایل سی آئی کو انٹرویو میں کہا کہ عراق پر مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف سے جان کیری کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

نیو یارک(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے امریکا کے خصوصی نمائندہ برائے ماحولیاتی تبدیلی جان کیری نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماوں کی ملاقات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی، ملاقات مزید پڑھیں

امریکا اور چین

امریکا اور چین ماحولیاتی تعاون کے لیے پرعزم

واشنگٹن(ر پورٹنگ آن لائن)امریکا اور چین نے ماحولیات کے شعبے میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کے عزم کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ پیش رفت امریکی صدر جوبائیڈن کی میزبانی میں منعقد ماحولیات کے موضوع پر مزید پڑھیں