اسلام آباد ہائی کورٹ

نواز شریف کے حق میں بیان حلفی، سابق چیف جج گلگت کے خلاف توہین عدالت کیس ختم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے تین سال بعد سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم و دیگر کے خلاف توہین عدالت کا کیس ختم کر دیا۔پاناما کیس سے متعلق نواز شریف کے حق میں سابق چیف مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

سندھ ہائیکورٹ ،ٹی ایم سی سہراب گوٹھ کے سینئر اکائونٹس افسرکے تبادلے سے متعلق توہین عدالت کی درخواست،چیئرمین ٹی ایم سی سہراب گوٹھ ذاتی حیثیت میں طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں ٹی ایم سی سہراب گوٹھ کے سینئر اکائونٹس افسر الطاف شیخ کے تبادلے سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر چیئرمین ٹی ایم سی سہراب گوٹھ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے سماعت 6 مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ایمان مزاری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹس کے ججز سے منسوب بیان پر ایڈووکیٹ ایمان مزاری کے خلاف توہین عدالت کارروائی کی درخواست پر ابتدائی سماعت کے بعد درخواست کے قابلِ سماعت ہونے یا نہ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے توہین عدالت نوٹس کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے توہین عدالت نوٹس کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔ اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے درخواست بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی کے توسط دائرکی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ انسداد مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ،عارف علوی کے بیٹے اور دیگر کے نام پی آئی این ایل میں شامل کرنے پرتوہین عدالت کی درخواست ،ایف آئی اے و دیگر سے جواب طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر عارف علوی کے بیٹے اعواب علوی اور دیگر کے نام پی آئی این ایل میں شامل کرنے پرتوہین عدالت کی درخواست پرایف آئی اے و دیگر سے 6 اگست تک جواب طلب کرلیا مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

خاتون ڈاکٹر کو ریگولر نہ کرنے کا معاملہ ،سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود خاتون ڈاکٹر کو ریگولر نہ کرنے پر سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ عظمت محمود کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔جسٹس محمد ساجد مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

اسپیشل جوڈیشل الاؤنس کی عدم فراہمی سے متعلق عدالتی عملے کی سندھ حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ملتوی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے اسپیشل جوڈیشل الاؤنس کی عدم فراہمی سے متعلق عدالتی عملے کی سندھ حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت اگست کے تیسرے ہفتے تک ملتوی کردی ہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں اسپیشل مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

فرانس میں پاکستانی ایمبیسی کے سابق اکائونٹس افسر کا پاسپورٹ ضبطگی کیس،حکم کی عدم تعمیل پر عدالت برہم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے فرانس میں موجود پاکستانی ایمبیسی کے سابق اکائونٹس افسر کے پاسپورٹ کی ضبطگی سے متعلق کیس میں عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے پر اظہار برہمی کیا ہے. عدالت نے ڈی جی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

وفاقی جج کا ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا اشارہ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی جج نے ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا اشارہ دے دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کے ایک وفاقی جج نے جبری ملک بدری کے معاملے میں ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمران خان کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دے گئی، کیسے اسلامی ملک میں رہ رہے ہیں ؟، عمر ایوب

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے الزام لگایا ہے کہ عمران خان کو عید کی نماز نہیں پڑھنے دے گئی، ہم کیسے مملکت اسلامی پاکستان میں رہ رہے ہیں؟ جہاں بانی بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں