عمران خان

توہین الیکشن کمیشن کیس،بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بان پی ٹی آئی عمران خان کو توہین الیکشن کمیشن کیس میں آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں بانی پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

عمران خان اور فواد چودھری

توہین الیکشن کمیشن کیس،عمران خان اور فواد چودھری کیخلاف سماعت 19 ستمبر تک ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 19ستمبر تک ملتوی کردی گئی ۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہا ئیکورٹ ، توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف جیل ٹرائل کالعدم قرار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف میں جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن مزید پڑھیں

توہین الیکشن کمیشن

توہین الیکشن کمیشن، بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کو نوٹس جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی اور فوادچوہدری کو نوٹس جاری کر دیے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف مزید پڑھیں

فواد چوہدری

سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا، سماعت 13دسمبر کو ہوگی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا،کیس کی سماعت 13دسمبر کو ہوگی۔ بدھ کے روز سابق چیئرمین پی ٹی آئی اورفواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

توہین الیکشن کمیشن میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے،سابق وزیر اعظم کے توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے پروڈکشن جاری ہوئے ہیں، مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں،جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں جسٹس شہرام سرور چودھری اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل تین مزید پڑھیں