ضمانت

عمران خان کی 6، بشریٰ بی بی کی ایک کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی 6 اور بشری بی بی کی ایک کیس میں 15 اپریل تک عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مزید پڑھیں

ملین پاﺅنڈز کیس

توشہ خانہ ٹو ریفرنس ،عمران خان اور بشری بی بی 14 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے توشہ خانہ ٹو بلگری جیولری ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

توشہ خانہ نیا ریفرنس،نیب کی اڈیالہ جیل میں عمران خان، بشریٰ بی بی سے تفتیش

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں قومی احتساب نیورو (نیب) کی ٹیم نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین، سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق خاتون اول بشری بی مزید پڑھیں

نواز شریف

توشہ خانہ گاڑی ریفرنس: نواز شریف کی بریت کی درخواست پر سماعت28مئی ملتوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور صدر مملکت آصف علی زرداری، کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

بشریٰ بی بی کو کچھ ہوا توذمہ دار مریم نواز اور شہباز شریف ہونگے، بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن ) مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرمحمد علی سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کچھ ہوا تو ذمہ دار وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور وزیراعظم شہبازشریف ہوں گے۔ صوبائی مشیراطلاعات نے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ کو سزا ہونے پر ہمیں کوئی خوشی نہیں’ مصدق ملک

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے خفیہ دستاویزات ہوا میں لہرا کر سیاسی مفاد حاصل کیا، سیکریٹ ایکٹ کو تار تار مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

بانی پی ٹی آئی نے سب کو ساتھ ملا کر چوریاں کیں، آج سامنے آرہا ہے اصل چور کون تھا’ مریم اورنگزیب

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے سیاست کو داغدار کیا، سب کو ساتھ ملا کر چوریاں کیں، آج سامنے آرہا ہے کہ اصل چور مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) بانی تحریک انصاف نے توشہ خانہ کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا احتساب عدالت کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ احتساب عدالت کا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ،توشہ خانہ، القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل کیخلاف فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف سابق وزیر اعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ توشہ خانہ اور القادر مزید پڑھیں