گو جیاکھون

امید ہے کہ بھارت اور پاکستان مذاکرات کے ذریعے موجودہ اختلافات کو حل کریں گے،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے موجودہ پاک بھارت حالات پریومیہ پریس کانفرنس میں  کہا  کہ چین موجودہ کشیدگی میں کمی کے لیے مفید ثابت ہونے والے تمام اقدامات کا خیرمقدم کرتا ہے مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمن

پہلگام حملے کی غیر جانبدار تحقیقات کی پیشکش پاکستان کا مثبت قدم ہے ، شیری رحمان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پہلگام حملے کی غیر جانبدار تحقیقات کی پیشکش پاکستان کا مثبت قدم ہے ۔ اپنے بیان میں شیری رحمان نے کہاکہ اگر مودی حکومت واقعی مزید پڑھیں

صدراشرف بھٹی

بھارت کے یکطرفہ اقدامات پر پاکستان نے بروقت ،مناسب رد عمل دیا ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ کے بعد بھارت کے یکطرفہ اقدامات پر پاکستان نے بروقت اور مناسب رد عمل دیا ہے جس پر قومی سلامتی کمیٹی کو مزید پڑھیں

طلال چوہدری

بھارت کی کوئی بھی چھوٹی غلطی پاکستانی ردعمل کو تاریخ ساز بنا دے گی’ طلال چوہدری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی یا کوئی بھی جارحانہ اقدام خطے کے لیے تباہ کن ثابت ہوگا اور بھارت کی کوئی بھی چھوٹی غلطی پاکستانی ردعمل مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی بچگانہ عمل ہے’ ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ( رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ پر بغیر تحقیقات کے پاکستان پر الزامات اورعجلت میں یکطرفہ اقدامات سے بھارت کے کردار پر سوالیہ نشان اٹھ رہے ہیں ،بھارت کی منفی مزید پڑھیں

شازیہ مری

بھارت غلط فہمی میں نہ رہے، جارحیت کا جواب جارحیت سے دینگے: شازیہ مری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ بھارت کو غلط فہمی نہیں ہونی چاہیے، ہم جارحیت کا جواب جارحیت سے دیں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

بھارت اپنا ایڈونچر اور اپنا گند پاکستان پر ڈال رہا ہے’ فیصل کریم کنڈی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )گورنر خیبر پختونخوا ہ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بھارت نے پہلگام حملے کا بغیر کسی ثبوت پاکستان پرالزام لگا یا ،بھارت کی اپنی فوج اور ایجنسیاں خود اس میں شامل ہیں ،افغانستان کی زمین مزید پڑھیں

راجہ بشارت

جلد بازی میں ہمارے کارکنان کیخلاف کوئی فیصلہ نہ دیا جائے’ راجہ بشارت

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما راجہ بشارت نے کہاہے کہ جلد بازی میں ہمارے کارکنان کے خلاف کوئی فیصلہ نہ دیا جائے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمن

سندھ طاس معاہدے میں یکطرفہ تعطل یا معطلی کی کوئی گنجائش نہیں، بھارت کوئی ایسا قدم نہیں اٹھا سکتا ، شیری رحمان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے بھارت کے پاکستان کے حوالے سے حالیہ اقدامات پر کہاہے کہ سندھ طاس معاہدے میں یکطرفہ تعطل یا معطلی کی کوئی گنجائش نہیں، بھارت کوئی ایسا قدم نہیں مزید پڑھیں

خواجہ آصف

اگر ہمارے شہریوں پرحملہ ہوا تو بھارتی شہری بھی محفوظ نہیں رہیں گے،وزیر دفاع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اطلاعات کے مطابق بھارت پاکستان کے شہروں میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، اگر ہمارے شہریوں پرحملہ ہوا تو بھارتی شہری بھی محفوظ نہیں رہیں مزید پڑھیں