خواجہ آصف

پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیے کہ بشریٰ بی بی کہیں دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئی، خواجہ آصف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو چیک کرنا چاہیے کہ بشریٰ بی بی کہیں دو نمبر گیم تو نہیں کھیل گئی۔ خواجہ آصف نے پی ٹی آئی کو مشورہ دیتے ہوئے مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان کا فارنزک کرایا جاسکتا ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کے بیان میں ویڈیو آڈیو واضح ہے، اگر کوئی مسئلہ ہے تو ویڈیو بیان کا فارنزک مزید پڑھیں

خواجہ آصف

جرات ہے تو بشریٰ بی بی خود بیان کا مطلب بیان کریں یا معذرت کریں’خواجہ آصف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ بشریٰ بی بی کے بیان کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کے متضاد بیانات کی بھرمار ہے۔خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا کہ بشریٰ بی بی کے بیان کو مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

وڈیو بیان جاری کرنے اور عوام کو اکسانے پر بشریٰ بی بی کے خلاف دو مقدمات درج

ڈیرہ غازیخان (رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ 1885 اور دیگر قوانین کے تحت دو مقدمہ درج کرلیے گئے۔ بشریٰ بی بی کے ویڈیو بیان کے خلاف ایف مزید پڑھیں

بشری بی بی

بشریٰ بی بی اور وکلاء صفائی کی عدم موجودگی پر عدالت کابرہمی کااظہار

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وکلاء صفائی کی عدم موجودگی پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگریہی طریقہ رہا تو ملزمہ کی ضمانت منسوخ کرکے ان کے وارنٹ مزید پڑھیں

شیخ وقاص

فواد چوہدری سمیت بہت سے لوگ پی ٹی آئی لیڈرشپ کو بدنام کرنا چاہتے ہیں،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کا عمران خان کو جیل سے رہا کرانے کی کوشش کرنا سیاست نہیں ہے۔نجی ٹی وہ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ

پرامن احتجاج سب کا حق ہے لیکن اس کیلئے اجازت لینی پڑتی’وزیراعلیٰ سندھ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو عدالت نے رہائی دی ہے، میرا نہیں خیال کوئی ڈیل ہوئی ہے۔ وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے میڈیا مزید پڑھیں

عمران خان

توشہ خانہ ٹو، عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر ہو گئی۔اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی رخصت کے باعث بانی چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں