وزیر قانون

گزشتہ حکومت نے ای وی ایم پر اعتماد میں نہیں لیا، وزیر قانون

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت نے ای وی ایم کے حوالے سے تمام فریقین کو اعتماد میں نہیں لیا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی اجلاس میں مزید پڑھیں

وزیر اعظم

انتخابی نتائج میں ہیرا پھیری کیلئے ای وی ایم کی مخالفت کی جارہی ہے، وزیراعظم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی نتائج میں ہیرا پھیری کیلئے ای وی ایم کی مخالفت کی جارہی ہے ، کے پی میں بلدیاتی انتخابات میں ایک بار پھر مسترد ووٹوں کا مزید پڑھیں

شبلی فراز

قانون بن چکا، 2023 کے انتخابات ای وی ایم پر ہونگے، شبلی فراز

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ قانون بن چکا ہے کہ 2023 کے انتخابات ای وی ایم پر ہونگے، الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات میں ایم وی کے استعمال کا وعدہ مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر ووٹنگ مشین کے استعمال پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، شیری رحمان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر ووٹنگ مشین کے استعمال پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، الیکشن کمیشن کو خدشہ ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 اپریل کو ای وی ایم کے ذریعے کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 اپریل کو الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 اپریل کو کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو الیکٹرانک ووٹنگ مزید پڑھیں

شبلی فراز

اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر ہی ہوں گے، شبلی فراز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر قانون سازی ہوچکی، اب عملدرآمد کی طرف جا رہے ہیں، ای وی ایم کے معاملات اگلے مرحلے میں داخل ہوچکے، اسلام مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی ن

دنیا میں ترقی یافتہ ممالک نے ای وی ایم کو ناکام قرار دیا ہے‘ شازیہ مری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا کہنا ہے کہ دنیا میں ترقی یافتہ ممالک نے ای وی ایم کو ناکام قرار دیا ہے‘یورپی یونین کے کسی ملک میں ای وی ایم استعمال نہیں ہو مزید پڑھیں

فواد چوہدری

انتخابات میں الیکشن کمیشن کے چیئرمین اور ممبران کا کردار انتہائی اہم ہے،وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا ای وی ایم اور بیرون ملک پاکستانیوں کی ووٹنگ کے امور پر ٹیکنیکل کمیٹیاں بنانےکا فیصلہ انتہائی احسن ہے۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں