کراچی

کراچی کو ایک مرتبہ پھر اسلحے سے پاک کرنے کا منصوبہ تیار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) شہر قائد کو ایک مرتبہ پھر اسلحے سے پاک کرنے کیلئے پولیس نے اہم نکات پر مشتمل سفارشات تیار کرلیں، ایڈیشنل آئی جی کراچی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں مکمل بریفنگ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی مزید پڑھیں