جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

کیا حکومت اتنی نااہل ہے کہ ایک اٹارنی جنرل نہیں لگا سکتی؟،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ کے سینیئر جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کیا حکومت اتنی نااہل ہے کہ ایک اٹارنی جنرل نہیں لگا سکتی؟۔ سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

نیا اٹارنی جنرل کون؟ سپریم کورٹ کا سوال، ایڈیشنل،ڈپٹی اٹارنی جنرل لاعلم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) نیا اٹارنی جنرل کون ہے؟ سپریم کورٹ کے سوال پر ایڈیشنل اور ڈپٹی اوراٹارنی جنرل لاعلم نکلے۔ جسٹس قاضی فائزعیسی نے ریما رکس دیئے کہ ملک اٹارنی جنرل کے بغیر کیسے چل رہا ہے؟ مزید پڑھیں

صدرمملکت

صدرمملکت نے اٹارنی جنرل کے لئے اشتراوصا ف کے نام کی منظوری دے دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) صدر مملکت عارف علوی نے اٹارنی جنرل کے لئے اشتر اوصا ف کے نام کی منظوری دے دی ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے سابق اٹارنی جنرل اشتراوصاف علی کو اٹارنی جنرل تعینات کرنے کی منظوری دی مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل

عمران خان کا شکر گزار ہوں،اٹارنی جنرل خالد جاوید خان عہدے سے مستعفی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے نتیجے میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے ساتھ ہی اٹارنی جنرل بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔خالد جاوید خان نے10 اپریل کو مزید پڑھیں

راجہ خالد محمود خان

آئین کی شقوں کامقصدکسی کی ملک سے وفاداری جانچنے کیلئے نہیں ہے، اٹارنی جنرل

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ آرٹیکل 6 کو سمجھنے کیلئے 2007 کے واقعے کوذہین نشین کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس مقبول باقر کی ریٹائرمنٹ مزید پڑھیں

راناشمیم

راناشمیم توہین عدالت کیس، اٹارنی جنرل کی عدم موجودگی کے باعث سماعت 26 اپریل تک ملتوی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) رانا شمیم توہین عدالت کیس میں اٹارنی جنرل کی عدم موجودگی کے باعث سماعت 26 اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں رانا شمیم کیخلاف توہین عدالت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافہ، سپریم کورٹ کا اٹارنی جنرل کو نوٹس، تحریری گزارشات طلب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )سپریم کورٹ نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرکے تحریری گزارشات طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں نامزد چیف جسٹس عمرعطا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کا فرانزک تجزیہ کرانے کی پیشکش، مستند فرانزک ایجنسیوں کے نام طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کا فرانزک تجزیہ کرانے کی پیشکش کر دی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل اور پاکستان بار کونسل سے غیر ملکی مستند فرانزک ایجنسیوں کے نام طلب کرلئے، رانا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

وزیراعظم نے اٹارنی جنرل کو نواز شریف کی وطن واپسی کےلئے قانونی اقدامات کی ہدایت کر دی ہے، فواد چوہدری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے اٹارنی جنرل کو نواز شریف کی وطن واپسی کےلئے قانونی اقدامات کی ہدایت کر دی ہے، عدالت کو از خود نوٹس لیتے مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل

چیئرمین نیب کوہٹانے کے صدارتی اختیار کا مخالف ہوں،اٹارنی جنرل

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید خان نے چیئرمین نیب کو ہٹانے کے صدارتی اختیار کی مخالفت کردی ہے۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے میں خالد جاوید خان نے بتایا مزید پڑھیں