ادویات

ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے مریضوں کی مشکلات مزید بڑھ گئیں

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن) انسولین سمیت جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے مریضوں کی مشکلات مزید بڑھ گئی ہیں،مہنگائی سے تنگ عوام علاج معالجے سے محروم ہونے لگے۔ تفصیلات کے مطابق نگران حکومت کے دور میں مزید پڑھیں

محسن نقوی

بٹگرام چیئر لفٹ آپریشن کی کامیابی پر اللہ تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں، محسن نقوی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے ک بٹگرام چیئر لفٹ آپریشن کی کامیابی پر اللہ تعالی کاشکر ادا کرتے ہیں۔ پاک فوج کے کمانڈوز اور ریسکیو ٹیم نے انتہائی کٹھن اور مشکل ترین آپریشن کو مزید پڑھیں

شیری رحمن

یونان کشتی کے ہولناک سانحے کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا، قیمتی انسانی جانوں کا یہ نقصان ہم سب کیلئے لمحہ فکریہ ہے، شیری رحمان

اسلا م آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ یونان کشتی کے ہولناک سانحے کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا، قیمتی انسانی جانوں کا یہ نقصان ہم سب مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کا کلرکہار بس حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد-لاہور موٹر وے پر پیش آنے والے بس حادثے پر افسوس کا اظہار کیا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ کلر کہار پر بس حادثے مزید پڑھیں

شیری رحمن

بلوچستان اور سندھ میں بارشوں کی وجہ سے انسانی جانوں اور کھڑی فصل کو نقصانات پر دل افسردہ ہے، شیری رحمن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ بلوچستان اور سندھ میں بارشوں کی وجہ سے انسانی جانوں اور کھڑی فصل کو نقصانات پر دل افسردہ ہے۔ اپنے بیان میں شیری رحمن نے مزید پڑھیں

شیخ رشید

شیخ رشید کا پشاور دھماکے میں انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن ) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پشاور دھماکے میں انسانی جانوں کے نقصان پر شدید دکھ کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

صدر عارف علوی

صدر عارف علوی کا چلاس میں مکان کی چھت گرنے سے انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چلاس میں مکان کی چھت گرنے سے انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے۔ ایوان صدر میڈیا ونگ کی جانب سے جاری تعزیتی پیغام میں صدر مملکت نے حادثے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا بونر داس میں مکان کی چھت گرنے سے انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرے افسوس کا اظہار

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے چلاس ، بونر داس میں مکان کی چھت گرنے کے نتیجہ میں 9افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ مزید پڑھیں

عثمان بزدار

دشمن ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے، عثمان بزدار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعلی پنجاب نے کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ دشمن ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے۔ وزیراعلی مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

اپوزیشن کورونا وبا کے دوران قومی ذمہ داریوں کا ادراک کرنے سے قاصر ہے ،وزیراعلی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کورونا وبا کے دوران قومی ذمہ داریوں کا ادراک کرنے سے قاصر ہے، عوام کو کورونا سے بچا وضروری ہے نہ کہ بے وقت جلسے۔ پیر کو وزیراعلی مزید پڑھیں