روسی اور امریکی صدور

روسی اور امریکی صدورمیں لفظی جنگ چھڑ گئی

واشنگٹن،ماسکو(رپورٹنگ آن لائن)چند روز قبل یوکرین کو روس میں امریکی ہتھیاروں کے استعمال کی اجازت دینے کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے دارالحکومت ماسکو یا کریملن پر ایک مرتبہ پھر کڑی تنقید کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادایر کے مطابق مزید پڑھیں

جوبائیڈن

اہم چیلنجز سے نمٹنے کیلئے امریکا پاکستان کیساتھ کھڑا رہے گا، جوبائیڈن کا وزیر اعظم کو خط

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کو امریکی صدر جو بائیڈن نے خط لکھا ہے جس میں نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کے منصب سنبھالنے کے بعد امریکی صدر کا یہ مزید پڑھیں

جو بائیڈن

امریکی صدر کامصری ہم منصب اور امیر قطر کا شکریہ

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکا کے صدر جوبائیڈن نے جنگ بندی معاہدے میں کردار ادا کرنے پر امیرِ قطر اور مصر کے صدر کا شکریہ ادا کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ معاہدے مزید پڑھیں

جو بائیڈن

غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ قریب ہے، امریکی صدر

واشگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ قریب ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان وائٹ ہاوس نے کہا کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات آخری مرحلے میں ہیں اور مزید پڑھیں

بائیڈن

اسرائیل کو غزہ کے الشفا اسپتال کو بچانا ہوگا، امریکی صدر

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ کے الشفا اسپتال کو بچانا ہوگا، اس معاملے پر اسرائیلیوں سے رابطے میں ہوں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگل کو اپنے بیان میں امریکی صدر نے مزید پڑھیں

امریکی صدر

اسرائیل کو غزہ میں اپنی جنگ عارضی طور پر روک دینی چاہیے، امریکی صدر

واشنگٹن (رپورٹنگ آ ن لائن) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اسرائیل کو غزہ میں اپنی جنگ کو عارضی طور پر روکنا چاہیے۔ مشرقِ وسطی کے خبر رساں ادارے الجزیرہ کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

امریکا

فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کے لیے پرعزم ہیں،امریکی صدر

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل پر7اکتوبر کو حماس کے حملوں کے دوران ایک ہزار تین سو سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بائیڈن نے مزید کہا کہ حماس فلسطینی مزید پڑھیں