سرگودھا

ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا سمیت پنجاب کے تمام بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک ضمنی امتحانات کا امتحانی شیڈول امتحان7نومبرسے شروع ہونگے

سرگودھا(ر پورٹنگ آن لائن)ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا سمیت پنجاب کے تمام بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک ضمنی امتحانات کا امتحانی شیڈول امتحان7نومبرسے شروع ہونگے۔جس کے مطابق امیدوار طلباء و طالبات سنگل فیس کیساتھ داخلہ21 ستمبر سے 28ستمبرتک، ڈبل فیس کیساتھ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے 6 ماہ کیلئے مختصر تعلیمی کورس جاری کردیا

سرگودھا (ر پورٹنگ آن لائن) پنجاب حکومت نے 15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھولنے کیساتھ ساتھ مختصر کورس جاری کردیا ۔ ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم نے بچوں کی سہولت کیلئے 6 ماہ کیلئے مختصر تعلیمی کورس جاری کیا ہے. مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

شہر قائد کی عوام حالیہ بارشوں سے امتحان میں مبتلا ہے،پوری قوم کی ہمدردیاں ان کے ساتھ ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ شہر قائد کی عوام حالیہ بارشوں سے امتحان میں مبتلا ہے،پوری قوم کی ہمدردیاں ان کے ساتھ ہیں۔ پیر کو وفاقی وزیر اطلاعات و مزید پڑھیں

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے اوپن بک اور اوپن انٹرنیٹ پالیسی کے تحت امتحان لینے کی منظوری دے دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کا بڑا فیصلہ کرلیا، یونیورسٹی نے روایتی امتحانات کے ساتھ اوپن بک اور اوپن انٹرنیٹ پالیسی کے تحت امتحان لینے کی منظوری دے دی۔ جی سی یونیورسٹی کی اکیڈمک قونصل کا مزید پڑھیں

نہم جماعت کا امتحان

رجسٹریشن نہ ہونے کے باعث طلباء آئندہ سال نہم جماعت کا امتحان نہیں دے سکیں گے

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور بورڈ کے تحت نویں جماعت کی رجسٹریشن سستی روی کا شکار ہو گئی، سکول بند ہونے سے تعلیمی اداروں میں طلباء کی رجسٹریشن کا عمل شروع نہ ہوسکا، رجسٹریشن نہ ہونے کے باعث طلباء آئندہ سال مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کلیکٹرز

سندھ میں18اسسٹنٹ کلیکٹرزکی بھرتی کا معاملہ،دوبارہ امتحان میں سب فیل ہوگئے

نیوز رپورٹر۔۔۔ سندھ حکومت نے اسسٹنٹ کلیکٹرز کے عہدے پر 18 امیدواروں کی ریکروٹمنٹ کے حتمی احکامات جاری کئے تو متاثرہ بعض امیدواروں نے عدالت عالیہ سے رجوع کرلیا۔ اقربا پروری اور سفارش کے الزامات سامنے آنے پر سندھ ہائی مزید پڑھیں