الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ اورصوبائی اسمبلیوں سے اثاثوں کی تفصیلات مانگ لیں

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ اورصوبائی اسمبلیوں سے گوشواروں کی تفصیلات مانگ لیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے تمام ممبران اسمبلی سینیٹرزکومراسلہ ارسال کردیا جس میں ارکان صوبائی اسمبلی اورپارلیمنٹرینزاہلخانہ اورزیرکفالت افراد کے اثاثوں کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

بلدیاتی انتخابات کرانے ہیں یا نہیں جواب جمع کرائیں، وفاقی اور صوبائی الیکشن کمیشن کو حکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے صوبے میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔ سندھ میں جلد بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق سندھ ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے وفاقی اور صوبائی مزید پڑھیں

شراب لائسنس معامل

شراب لائسنس معاملہ، عثمان بزدار کی نااہلی کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) شراب کی فروخت کے لائسنس کے اجرا معاملے پر وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی نااہلی کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیرسٹر سعید احمد ظفر نے الیکشن کمیشن لاہور آفس مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا کو نااہلی کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 17ستمبر تک جواب طلب کرلیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو نااہلی کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامر فاورق نے وفاقی وزیر فیصل واوڈ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا ، بیس اگست کو سنگل بینچ سماعت کریگا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا بیس اگست کو سنگل بینچ سماعت کریگا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی فیصل واوڈا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست بھی سماعت مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

میں اپنی وصیت لے آؤں گا، بلاول بھی لے کر آئیں، شہزاد اکبر کا چیلنج

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم کے مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے کہاہے کہ میں اپنی وصیت لے آؤں گا، بلاول اپنی وصیت بھی لے آئیں جس کے ذریعے انہیں چیئرمین شپ ملی۔مشیر داخلہ شہزاد اکبر نے بلاول کے الزامات مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کی انتخابی مہم میں خاندان کے افراد، قریبی ساتھیوں کو رقم دینے کا الزام

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم میں کروڑوں ڈالر اضافی خرچ کرنے کے ساتھ ساتھ خاندان کے افراد اور قریبی ساتھیوں کو کمپنیوں کے ذریعے خطیر رقم منتقل کرنے کا الزام عائد کیا گیا۔سی این سی مزید پڑھیں

دہری شہرت معاملہ

دہری شہرت معاملہ ،الیکشن کمیشن کاوفاقی وزیر فیصل واڈا کو نوٹس، درخواست گزاروں سے بھی جواب طلب کرلیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واڈا کے خلاف مبینہ دہری شہریت چھپانے کے معاملے پر وفاقی وزیر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے درخواست گزاروں سے بھی جواب طلب کرلیا ۔ وفاقی وزیر آبی مزید پڑھیں

اثاثہ جات کیس

وفاقی وز یرغلام سرور خان کیخلاف اثاثہ جات کیس میں اہم پیشرفت، ریکارڈ نیب کے حوالے کر دیا

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کیخلاف اثاثہ جات کیس میں اہم پیشرفت ہوئی جس میں محکمہ ریونیو راولپنڈی نے ریکارڈ نیب کے حوالے کر دیا۔ تمام اداروں سے ریکارڈ کے بعد اثاثوں کا تقابلی مزید پڑھیں