پنجاب میں بلدیاتی الیکشن نہ کرانے پر الیکشن کمیشن کا اظہار افسوس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)الیکشن کمیشن پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر افسوس کا اظہار کر دیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے عدم انعقاد پر اہم اجلاس ہوا، مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیراعلیٰ کے پی کیخلاف انضباطی کارروائی سے روک دیا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف کسی قسم کی انضباطی کارروائی سے روک دیا۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی الیکشن کمیشن نوٹس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

کیپٹن(ر)صفدر

لیڈر بڑی مشکلوں سے بنتے ہیں، پھانسیوں کا سلسلہ بند ہونا چاہئے، کیپٹن(ر)صفدر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن(ر)صفدر نے کہا ہے کہ لیڈر بڑی مشکلوں سے بنتے ہیں، پھانسیوں کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ن لیگی رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے کہا کہ جب لیڈران کو اقتدار مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

سپریم کورٹ 26 ویں ترمیم کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے جلد مقرر کرے، بیرسٹر گوہر

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی) ہمارے خلاف رات کی تاریکی میں فیصلے کرتا ہے، الیکشن کمیشن نے ممبران اسمبلی کو نا اہل کیا، اس مزید پڑھیں

ملک محمد احمد خان

انتخابی عمل کا بائیکاٹ اپوزیشن کا سیاسی فیصلہ ہے’ سپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے انتخابی عمل کا بائیکاٹ کرنا ان کا سیاسی فیصلہ اور صوابدید ہے،بائیکاٹ جیسے فیصلے عوامی نمائندگی اور ان کے حقوق سے دوری کا مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

عمران خان تاریخ کے واحد لیڈر ہیں جنہوں نے اوئے توئے کلچر متعارف کرایا’رانا ثناء اللہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سیاست میں اوئے توئے اور گالم گلوچ کا کلچر لانے والے واحد لیڈر ہیں اور ان کی مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو زرتاج گل کی نااہلی پر مزید کارروائی سے روک دیا، فریقین کو نوٹس

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست پر الیکشن کمیشن کو 5 اگست کے نوٹی فکیشن پر مزید کارروائی سے روک دیا، عدالت عالیہ مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

پنجاب اسمبلی سے سینیٹ کی جنرل نشست پر رانا ثنا اللہ کو ٹکٹ جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن نے رانا ثنااللہ خان کو پنجاب اسمبلی سے سینیٹ کی جنرل نشست پر ٹکٹ جاری کر دیا کیا۔ خیال رہے اس سے قبل الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی کی تاریخ مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

سزاؤں کا جمعہ بازار لگا ہے، عوام کے مینڈیٹ کی عزت نہیں ہوگی تو ملک مزید خطرے میں ہوگا،بیرسٹرگوہر

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عوام کی آواز نہیں سنیں گے تو ملک اور جمہوریت کیلئے سنگین خطرات ہوں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پشاور مزید پڑھیں

زرتاج گل

الیکشن جیتنے والوں کو جھوٹے کیسز میں سزائیں سنائی جا رہی ہیں، زرتاج گل

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا کہ جنہوں نے الیکشن جیتا ان کو جھوٹے کیسز میں سزائیں سنائی جارہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی زرتاج گل کا کہنا تھا مزید پڑھیں