وزیراعظم

وزیراعظم کا ایگزیکٹو الاﺅنس سے محروم افسران کو 150فیصد الاﺅنس دینے کا فیصلہ، اطلاق یکم جنوری 2023سے ہو گا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے ایگزیکٹو الاﺅنس سے محروم سرکاری افسران کو بنیادی تنخواہ پر150فیصد ایگزیکٹو الاﺅنس دینے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سیکرٹریٹ کے افسران کی تنخواہوں میں موجود غیر منصفانہ فرق ختم مزید پڑھیں