عبدالعلیم خان

ثابت ہو گیا خطے میں کشیدگی کے پیچھے بھارت کاہاتھ،عبدالعلیم خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نے افغانستان کی بلا اشتعال فائرنگ کے جواب میں کامیاب کارروائیوں پرپاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثابت ہو گیاکہ خطے میں کشیدگی کے پیچھے بھارتی ہاتھ مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

پاک فوج نے بلا اشتعال دراندازی کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا’عبدالعلیم خان

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نے افغانستان کی بلا اشتعال فائرنگ کے جواب میں کامیاب کاروائیوں پرپاک فوج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ثابت ہو گیاکہ خطے میں کشیدگی کے پیچھے بھارتی ہاتھ ہی مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر کا مری کے تعلیمی اداروں کا دورہ، طلبہ سے گفتگو

مری(رپورٹنگ آن لائن) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے مری کے تعلیمی اداروں کا دورہ کیا اور طلبہ کے ساتھ معلوماتی گفتگو کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

آپریشن بنیان مرصوص کے حوالے سے ایوان کا کردار قابل ستائش ہے،وزیراطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن بنیان مرصوص کے حوالے سے ایوان کا کردار قابل ستائش ہے،تاریخ میں یہ ضرور لکھا جائے گا کہ یہاں سے تمام سیاسی جماعتوں نے یکجا مزید پڑھیں

سید یوسف رضا گیلانی

بزدلانہ حملے کے ذمہ دار عناصر کو قانون کی گرفت میں لا کر کیفرکردار تک پہنچایا جائے، چیئرمین سینیٹ کی باجوڑ میں دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے باجوڑ میں پھاٹک میلہ کے قریب ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، انہوں نے اس المناک واقعہ کے نتیجہ میں اسسٹنٹ کمشنر ناوگئی، تحصیلدار اور مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

ممتاز حسین راٹھور کی ریاست کیلئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی،فیصل کریم کنڈی

حویلی کہوٹہ (رپورٹنگ آن لائن)گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مرحوم ممتاز حسین راٹھور کی ریاست کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ حویلی کی عوام بڑی خوش قسمت ہے کہ انہیں ایسا لیڈر ملا جس مزید پڑھیں

برجیس طاہر

اسلام، امن، بھائی چارے اور قربانی کا درس دیتا ہے’ چوہدری برجیس طاہر

سانگلہ ہل(رپورٹنگ آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ،سابق گورنر وفاقی وزیر چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ اسلام ایک امن پسندمذہب ہے جوبھائی چارے، ایثار اورقربانی کادرس دیتاہے، عیدالاضحی کے بابرکت موقع پر ہمیں چاہیے کہ مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

افواج پاکستان کی شان ہیں، انکی بدولت امن و سکون کی زندگی گزار رہے’ مراد علی شاہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ مسلح افواج پاکستان کی شان ہیں اور ہم افواج کی ہی بدولت امن و سکون کی زندگی گزار رہے ہیں۔ آرٹس کونسل میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شہباز شریف

1971 کی جنگ کا بدلہ لے لیا، اب مودی دوبارہ حملہ کیلئے 100 بار سوچے گا، وزیراعظم

مظفر آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نے 1971 کی جنگ کا بدلہ لے لیا، مودی سرکار دوبارہ حملہ کیلئے 100 بار سوچے گی۔ آزاد کشمیر میں بھارتی جارحیت سے شہید ہونے والوں کے ورثا مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا کی ترقیاتی بجٹ کم کر کے دفاعی بجٹ بڑھانے کی تجویز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سینیٹر فیصل واوڈا نے ترقیاتی بجٹ کم کر کے دفاعی بجٹ بڑھانے کی تجویز دے دی۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنا پیٹ کاٹ کر دفاعی بجٹ مزید پڑھیں