اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے افسران کے بقایاجات کی ادائیگی کا آغاز

حیدرآباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے اور واضح احکامات کے بعد وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت اور وزارت خزانہ کی جانب سے نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ (NCHD) کے سول سرونٹ گزیٹیڈ فیلڈ افسران کے سات مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں

اوورسیز پاکستانیوں کے کیسز کو جلد از جلد نمٹانے کے احکامات جاری، اوورسیز پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو

اوکاڑہ ( شیر محمد) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد شعجین وسطرو کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اوورسیزکمیٹی کا جائزہ اجلاس، اس موقع پر تمام متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے، اجلاس کو اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل کے حل کے مزید پڑھیں

حنیف عباسی

وزیر ریلوے کاراولپنڈی اسٹیشن پر گندے واش رومز، صفائی کے ناقص انتظام ،مسافروں کیلئے ناکافی انتظامات پر برہمی کا اظہار

راولپنڈی ( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کا اچانک دورہ کر کے واش رومز، ریلوے دفاتر، استقبالیہ، پلیٹ فارمز اور سٹالز کا دورہ اورریلوے ٹریک کا معائنہ کیا ۔ وزیر ریلوے نے گندے واش مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہورہائیکورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ، گریڈ 20 اور 21 کے افسران سے گاڑیاں واپس لینے کا حکم

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ کی 150 سالہ تاریخ میں پہلی بار سرکاری اخراجات میں نمایاں کمی کا تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے عدالتی نظام میں مالیاتی نظم و ضبط کی نئی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

دشمن کی غلامی کسی غیرت مند پاکستانی کو قبول نہیں، صدر آصف زرداری

گوجرانوالہ(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دشمن کی غلامی کسی غیرت مند پاکستانی کو قبول نہیں، بھارت کو معلوم ہو گیا ہوگا کہ اصل جوانوں سے مقابلہ کیسا ہوتا ہے۔ صدر مملکت نے گوجرانوالہ کنٹونمنٹ مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سیز فائر عالمی سفارتی کوششوں کا نتیجہ ہے، عطاء تارڑ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سیز فائر مختلف ممالک کی سفارتی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم کی فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران و اہلکاروں کی تعریف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ضلع سوات میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران و اہلکاروں کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت مزید پڑھیں