فہد مصطفیٰ

فہد مصطفیٰ برطانوی پارلیمنٹ سے 2 ایوارڈز لینے والے پہلے پاکستانی اداکار بن گئے ہاؤس آف کامنز کا ایوارڈ ناز شاہ جبکہ ہاؤس آف لارڈز کا برطانوی وزیر لارڈ واجد خان نے پیش کیا لندن(این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے برطانوی پارلیمنٹ کے دونوں ہاؤسز سے ایوارڈز حاصل کر کے اہم اعزاز حاصل کر لیا۔فہد مصطفیٰ برطانوی پارلیمنٹ سے 2 ایوارڈز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی اداکار ہیں۔ ہاؤس آف کامنز کا ایوارڈ ناز شاہ جبکہ ہاؤس آف لارڈز کا برطانوی وزیر لارڈ واجد خان نے پیش کیا۔ہاؤس آف کامنز کی جانب سے فہد مصطفیٰ کو ‘ڈائیور سٹی اینڈ کلچرل امپیکٹ ایوارڈ’ دیا گیا جبکہ ہاؤس آف لارڈز کی جانب سے ‘گلوبل کلچرل یونٹی ایوارڈ’ پیش کیا گیا۔تقریب کا اہتمام ملٹی کلچرل برطانیہ کی جانب سے کیا گیا تھا۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کو بھی برطانوی پارلیمنٹ میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔حکومتی جماعت کے ممبر پارلیمنٹ افضل خان کی دعوت پر ماہرہ خان پارلیمنٹ پہنچی تھیں جہاں یو کے کے زیر اہتمام کمیٹی روم میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔تقریب میں پاکستانی ہائی کمشنرکی اہلیہ ڈاکٹر سارہ نعیم بھی شریک ہوئی تھیں۔ ماہرہ خان کو سنیما انڈسٹری میں ان کی خدمات اور عالمی ثقافتی سفیر کے طور پر ان کے کردار کے اعتراف میں اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔ ٭٭٭٭٭٭٭

لندن(رپورٹنگ آن لائن) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فہد مصطفیٰ نے برطانوی پارلیمنٹ کے دونوں ہاؤسز سے ایوارڈز حاصل کر کے اہم اعزاز حاصل کر لیا۔فہد مصطفیٰ برطانوی پارلیمنٹ سے 2 ایوارڈز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی اداکار ہیں۔ مزید پڑھیں

'نیوزی لینڈ

”نیوزی لینڈ سے وائٹ واش کا ذمے دار میں خود ہوں”، بھارتی کپتان کا اعتراف

نئی دہلی (رپورٹںگ آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے نیوزی لینڈ سے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کا ذمے دار خود کو قرار دیا ہے۔سیریز میں شرمناک کارکردگی کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما مزید پڑھیں

حرا مانی

شوبز انڈسٹری میں جھوٹ دکھانے کے پیسے ملتے ہیں، حرا مانی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نیشوبز انڈسٹری کو جھوٹا قرار دے دیا۔حال ہی میں اداکارہ نے ہدایت کار و اداکار جواد بشیر کی پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی اور اپنے کیریئر، نجی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

پارٹی کے ایم این ایز پارٹی سے رابطے میں نہیں چیئرمین پی ٹی آئی کا اعتراف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے اعتراف کیا ہے کہ تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی پارٹی سے رابطے میں نہیں ہیں۔ ایک انٹرویو میں بیرسٹرگوہر نے کہا کہ تحریک انصاف کے دو اراکین قومی اسمبلی مزید پڑھیں

منوج باجپائی کا شکوہ

مجھے صرف غریب، مڈل کلاس شخص کا رول دیا جاتا ہے، منوج باجپائی کا شکوہ

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)بالی ووڈ کے ورسٹائل ادکار منوج باجپائی نے شکوہ کیا ہے کہ ڈائریکٹرز مجھے صرف غریب اور مڈل کلاس شخص کا رول دیتے ہیں۔بھارتی اداکارہ منوج باجپائی کی اداکارہ صلاحیتوں کا ہر کوئی معترف ہے اور انھیں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

اختلافات ختم کرکے امن کیلئے مشترکہ حکمت عملی ضرورت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امن کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کی حکومت اور عوام جنگ اور تنازعات سے پاک پرامن دنیا کے فروغ کیلئے عالمی برادری کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ

مسجد اقصیٰ میں یہودی عبادت گاہ ضرور بناوں گا، اسرائیلی وزیر کی دھمکی

تل ابیب(رپورٹنگ آن لائن) اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر دھمکی دی ہے کہ مسجد اقصیٰ میں یہودی عبادت گاہ ضرور بناوں گا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر اور انتہا پسند مزید پڑھیں

اجے دیو گن

آنند بخشی نے نصرت فتح علی خان کے پیر پکڑ کر ان سے معافی مانگی تھی، اجے دیو گن

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت کے مقبول شاعر اور نغمہ نگار آنند بخشی نے ایک بار پاکستان کے مایہ ناز موسیقار اور گلوکار نصرت فتح علی خان کے مزید پڑھیں

امریکی محکمہ دفاع

امریکی محکمہ دفاع نے چینی ویکسینز کو بدنام کرنے کے لیے معلومات پھیلانے کا اعتراف کر لیا

وا شنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) روئٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع نے ایک دستاویز میں اعتراف کیا ہے کہ اس نے چینی ویکسین کی حفاظت اور تاثیر کو کم کرنے کے لیے کورونا وائرس کی وبا کے مزید پڑھیں