شیری رحمان

سیلز ٹیکس سے اسپتالوں کی آپریشنل لاگت اور علاج معالجہ شدید متاثر ہوگا،سینیٹر شیری رحمان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت اب اسپتالوں کی سپلائی پر بھی سیلز ٹیکس کی وصولی کرے گی، سیلز ٹیکس سے اسپتالوں کی آپریشنل لاگت اور علاج معالجہ شدید متاثر مزید پڑھیں

اسد عمر

اسپتالوں میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، اسد عمر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر منصوبندی اور سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ اس وقت اسپتالوں میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد بلند ترین سطح پر ہے،پاکستان میں بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ تیزی سے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ، اسپتالوں،تعلیمی اداروں سے نوازشریف کانام ہٹانےکی درخواست مسترد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے اسپتالوں، تعلیمی اور رفاحی اداروں سے نواز شریف کا نام ہٹانے کی درخواست اعتراض لگا کر مسترد کردی۔ پیر کو لاہور ہائیکورٹ میں اسپتالوں، تعلیمی اور رفاحی اداروں سے نواز شریف کا نام مزید پڑھیں

لندن میں طوفانی بارش

لندن میں طوفانی بارش، اسپتالوں میں پانی داخل، سروس معطل

لندن(رپورٹنگ آن لائن )لندن میں اتوار کے روز ہونے والی طوفانی بارش کے بعد دارالحکومت کے دو بڑے اسپتالوں میں سیلابی پانی داخل ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق طوفانی بارش کے بعد سڑکوں پر سیلابی صورتحال اختیار کرگئی ہے اور سڑکوں پر مزید پڑھیں

وزیر صحت پنجاب

اعتکاف گھر پر ہی کریں، عوام کی زندگی ہمارے لیے اہم ہے،وزیر صحت پنجاب

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ اس بار لوگ اعتکاف گھر پر ہی کریں، ہمارے لیے عوام کی زندگی اہم ہے، افطاری کے بعد سحری تک سب کچھ بندکرنےکا بہت بڑا فائدہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

پہلے سے موجود اسپتالوں کو ٹھیک کرنا مشکل کام ہے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے سے موجود اسپتالوں کو ٹھیک کرنا مشکل کام ہے، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ مزید پڑھیں

کرونا وائرس انفیکشن

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے 44 افراد جاں بحق، مزید 3 ہزار 119 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں خطرناک اضافہ ہو گیا ہے، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 44 افراد انتقال کر گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی این سی اوسی کو کورونا پر ضروری گائیڈ لائنز کے اجرا کی ہدایت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے این سی اوسی کوکوروناپرضروری گائیڈلائنز کے اجرا کی ہدایت کرتے ہوئے کہا وبا بڑھنے کے پیش نظر اسپتالوں کی استعداد کار بہتربنائیں، این سی اوسی فریقین کی مشاورت سے مستقبل کا مزید پڑھیں